قیصرانی
لائبریرین
الحمدللہالحمداللہ .. آپ سنائیں
الحمدللہالحمداللہ .. آپ سنائیں
میں بالکل ٹهیک الحمدللہ۔۔۔۔ آپ کیسی ہو اور ہمارے بهیا جی کیسے ہیں ۔۔۔ طلحہ بہت باتیں کرتا ہے۔۔۔ سچی۔۔۔۔۔ ابهی ہم گانا گا رہے تهے۔۔۔۔ رین رین گو آوے۔۔۔ کم بیک سم آدر ڈے۔۔۔۔وعلیکم السلام .. کیسی ہو؟
یہ ساری باتیں طلحہ سے...
وعلیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
گڈ ... طلحہ بالکل تمہاری طرح کم بولتا ہے ...میں بالکل ٹهیک الحمدللہ۔۔۔ ۔ آپ کیسی ہو اور ہمارے بهیا جی کیسے ہیں ۔۔۔ طلحہ بہت باتیں کرتا ہے۔۔۔ سچی۔۔۔ ۔۔ ابهی ہم گانا گا رہے تهے۔۔۔ ۔ رین رین گو آوے۔۔۔ کم بیک سم آدر ڈے۔۔۔ ۔
گڈ ... طلحہ بالکل تمہاری طرح کم بولتا ہے ...
میں ٹھیک ..... اور بھائی کا تمہیں پتہ ہونا چاہیے [/quoteاور نہیں تو کیا۔۔۔ بالکل کم بولتا ہے
وعلیکم السلام زین کیسے ہیں آپ ؟؟؟؟؟السلام علیکم
مقدس آپی ،امید بہنا ، شمشاد بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں سبھی محفلین ؟؟؟
وعلیکم السلام زین بھائی۔۔۔ کیسے ہیں آپالسلام علیکم
مقدس آپی ،امید بہنا ، شمشاد بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں سبھی محفلین ؟؟؟
کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
مزاج بخیر؟ یہاں تو صبح ساڑھے پانچ سے بارش ہو رہی ہے ہلکی ہلکی، درجہ حرارت 3 ڈگری اور کبھی کبھار برف کے گالے بھی اترنے لگتے ہیںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مقدس آپی ،امید بہنا ، شمشاد بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں سبھی محفلین ؟؟؟
انا للہ و انا الیہ راجعونالحمداللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔۔۔
ابھی کچھ دیر پہلے ایک بم دھماکے کی کوریج کرکے دفتر پہنچا ہوں ۔۔۔ بہت دنوں سے خاموشی تھی تو ڈر لگ رہا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہوگا اور ہوگیا۔۔ دو بے گناہوں کی جان چلی گئی۔۔
دیکھئے بھائی، آپ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے سرانجام دے رہے ہیں۔ مجھے آپ سے وللہ کوئی شکوہ نہیں اور نہ ہی آپ کو شرمندگی ہونی چاہیئے کہ آپ اپنا کام پوری دیانت سے کر رہے ہیں۔ میرا اعتراض صرف ان مالکان پر ہے جو اس طرح کی چیز کو اپنا کاروبار بنائے بیٹھے ہیںٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔ خود بھی بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے جب دھماکے کی جگہ پر سب لاشوں اور زخمیوں کو اٹھا رہے ہوتے ہیں اور ہم کھڑے گنتے ہیں۔۔۔