مقدس
لائبریرین
وہ تو ہمیشہ ہی ہوتے ہیںٹھیک ہے۔ مگر بڑے بھیا تو لگتا ہے بزی ہیں ابھی۔
وہ تو ہمیشہ ہی ہوتے ہیںٹھیک ہے۔ مگر بڑے بھیا تو لگتا ہے بزی ہیں ابھی۔
چلو کوئی بات نہیں ناراض مت ہوں ۔ واپس آکر سنا دیں گے آپ کو۔وہ تو ہمیشہ ہی ہوتے ہیں
چلو کوئی بات نہیں ناراض مت ہوں ۔ واپس آکر سنا دیں گے آپ کو۔
مطلب اس بار مقدس کی بھی چھٹی؟نبیل بھائی نے بڑے بڑے بچوں کو کہانیاں سُنانی بند ک دی ہوئی ہیں۔
بڑے بھائیوں کے لیے چھوٹی بہنیں کبھی بڑی نہیں ہوتیں ناں بھیانبیل بھائی نے بڑے بڑے بچوں کو کہانیاں سُنانی بند ک دی ہوئی ہیں۔
بالکل بھی نہیں بھیاامطلب اس بار مقدس کی بھی چھٹی؟
چھٹی ہی تو ہے اور کیا ہے یہ۔بالکل بھی نہیں بھیاا
میری چھٹی نہیں ہونی بھیاچھٹی ہی تو ہے اور کیا ہے یہ۔
اوکے۔ ہم بھی کہاں چاہتے ہیں کہ آپ کی چھٹی ہو۔میری چھٹی نہیں ہونی بھیا
وری ناٹ
اچھا جی ۔ واہ۔ تو پھر سب کی چھٹی کروا دو۔میری چھٹی ہوئی تو نبیل بھیا سے کہہ کر سب کی چھٹی کرا دوں گی
تو اور کیااچھا جی ۔ واہ۔ تو پھر سب کی چھٹی کروا دو۔
تو پھر آپ کا محفل کے بغیر کیا کام۔تو اور کیا
محفل کا میرے بغیر کیا کام
تو پھر آپ کا محفل کے بغیر کیا کام۔
یہ دھمکی دینے والا دھاگہ نہیں ہے۔ اور ہاں بڑی بہنیں کہانیاں سُنے تو ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ آئی سمجھ۔
رنگ کالا ہو جاتا ہے۔یہ دھمکی دینے والا دھاگہ نہیں ہے۔ اور ہاں بڑی بہنیں کہانیاں سُنے تو ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ آئی سمجھ۔
زیادہ ہنسو مت نہیں تو دوبارہ سر درد شروع ہو جائے گا۔
بڑی بہن تو میں ہوں نہیں نبیل بھیا کی
ہی ہی ہی ہی
اور میں تو ویسے بھی کالی ہوں تھوڑا سا اور ہو گی تو کیا فرق پڑنا