مقدس
لائبریرین
ابھی پین کلرز لی ہوئی ہیں ناں بھیازیادہ ہنسو مت نہیں تو دوبارہ سر درد شروع ہو جائے گا۔
ابھی پین کلرز لی ہوئی ہیں ناں بھیازیادہ ہنسو مت نہیں تو دوبارہ سر درد شروع ہو جائے گا۔
دیکھنا پین کلرز زیادہ مت لینا ۔ نقصان دہ ہوتی ہیں۔ابھی پین کلرز لی ہوئی ہیں ناں بھیا
ارے بھیا میں تو چلتی ہی پین کلرز پر ہوں جیسے گاڑی پیٹرول پر چلتی ہے۔۔ ہی ہی ہیدیکھنا پین کلرز زیادہ مت لینا ۔ نقصان دہ ہوتی ہیں۔
اور آگے سے تو ترک کر دو انہیں لینا۔
اچھا ۔ مگر انہیں کم کر دیں۔ پین کلرز اچھی نہیں ہوتیں۔ارے بھیا میں تو چلتی ہی پین کلرز پر ہوں جیسے گاڑی پیٹرول پر چلتی ہے۔۔ ہی ہی ہی
کوشش تو کرتی ہوں بھیا لیکن کم کر نہیں پا رہیاچھا ۔ مگر انہیں کم کر دیں۔ پین کلرز اچھی نہیں ہوتیں۔
وہ کیوں بھلا۔ اب تو جان چھڑانی ہی پڑے گی آپ کو۔ کیونکہ اس عمر میں اتنی پین کلرز کھانا صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔کوشش تو کرتی ہوں بھیا لیکن کم کر نہیں پا رہی
وہ کیوں بھلا۔ اب تو جان چھڑانی ہی پڑے گی آپ کو۔ کیونکہ اس عمر میں اتنی پین کلرز کھانا صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔
بھلا پریاں بھی کبھی بڈھی ہوتی ہیں؟بس بھیا
میں ناں اس عمر میں ہی بڈھی ہو گئی ہوں
ہی ہی ہی ہی
جنید بھائی! درست فرما رہے ہیں آپ۔پین کلر زیادہ کھانا نقصاندہ ہے
تو اور کیابھلا پریاں بھی کبھی بڈھی ہوتی ہیں؟
پین کلر زیادہ کھانا نقصاندہ ہے
جنید بھائی! درست فرما رہے ہیں آپ۔
میں نے تو سنا ہے کہ پریوں کی عمر ایک ہی رہتی ہے۔تو اور کیا
جب پتہ ہے تو پھر کیوں استعمال کرتی ہیں؟ آہستہ آہستہ اسے چھوڑ دیں۔ ہمیں اپنی پری صحت مند و تندرست چاہئے۔جی بھیا وہ تو میرے کو بھی پتا ہے
کس سے پتا کروں ؟ذرا پتا کر کے بتاؤ ناں
توبہ میری توبہبھلا پریاں بھی کبھی بڈھی ہوتی ہیں؟
آج ریسرچ میٹنگ ہے تو اسی کی تیاریاں چل رہی ہیں دلاری بٹیا رانی۔کیا ہو رہا ہے سعود لالہ ؟