ابن سعید
خادم
اللہ ڈانٹنے والوں پر اپنا خاص کرم فرمائیں!
لیکن یہاں تو ڈانٹنے والے بذات خود موجود ہیں ناں بھیا
اللہ ڈانٹنے والوں پر اپنا خاص کرم فرمائیں!
لیکن یہاں تو ڈانٹنے والے بذات خود موجود ہیں ناں بھیا
ویڈیو تو دستیاب ہے لیکن سنا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب بلاک ہے۔کیا کوئی وڈیو دستیاب ہے کہیں
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟
ویک اینڈ پر امی جان سے بات کرنا تو ویسے بھی معمول کا حصہ ہے۔بہت اچھی اللہ کا شکر۔
آج آپ نے امی سے بات کی سعود بھائی اور ان کی دعائیں لیں کیا؟ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ کیا کیا دعا ملی؟
فرحت کیانی آپی کی ڈانٹ والی گن ہی گم ہو جاتی ہے جب بھی کسی کو ڈانٹنا ہو تو ۔۔بھئی جلدی کریں
ڈانٹنے والوں کو دعائیں دے کر فیور حاصل کی جا رہی ہے کیااللہ ڈانٹنے والوں پر اپنا خاص کرم فرمائیں!
ویڈیو تو دستیاب ہے لیکن سنا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب بلاک ہے۔
وعلیکم السلام بڑے لوگو !السلام علیکم
کیسی ہیں عائش پری؟
اور باقی سب حاضرینِ بارہ دری
فرحت کیانی آپی کی ڈانٹ والی گن ہی گم ہو جاتی ہے جب بھی کسی کو ڈانٹنا ہو تو ۔۔
السلام علیکم
کیسی ہیں عائش پری؟
اور باقی سب حاضرینِ بارہ دری
اللہ کا شکر پری بچے!وعلیکم السلام بڑے لوگو !
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟
ویک اینڈ پر امی جان سے بات کرنا تو ویسے بھی معمول کا حصہ ہے۔
ربط پلیز
خبروں میں آیا ہے کہ اسے کھولنے کے سلسلے میں کوئی بل پاس ہوا ہے۔
اللہ کا شکر!و علیکم السلام
کیا حال ہیں سس؟
یہاں تو لوگ ڈانٹ کا بھی انتظار کرتے ہیںلو دسو، بھئی ہم مصروف لوگ ہیں، اب انتظار میں بیٹھے رہیں کیا
تو خود سے مل لیجئے دوستاللہ کا شکر پری بچے!
یہ بڑے لوگ کون ہیں ہم تو ان سے نہیں ملے
جی جی ہم آپ سے بڑے ہیں ۔۔۔۔آپ کی اپیا جو ہوئےتو خود سے مل لیجئے دوست
بڑے لوگوں یوں ہی بہانے بناتے ہیں۔جی جی ہم آپ سے بڑے ہیں ۔۔۔ ۔آپ کی اپیا جو ہوئے
افیییی! بھلا وہ کونسے بہانے ہیں جو بسکٹ کی طرح بنائے جارہے ہیںبڑے لوگوں یوں ہی بہانے بناتے ہیں۔
یوں لگتا ہے جیسے بڑے لوگوں نے بہانے بنانے کا کورس کر رکھا ہو