دلاور خان
لائبریرین
یہاں دوپہر میں 40º تھا ابھی 33º ہے۔آپ کے ہاں کیا درجہ حرارت ہے؟
یہاں اس وقت 20 ہے اور دوپہر کو 30 تک چلا جائے گا۔ اور پھر رات میں کم ہو کر 17
یہاں دوپہر میں 40º تھا ابھی 33º ہے۔آپ کے ہاں کیا درجہ حرارت ہے؟
یہاں اس وقت 20 ہے اور دوپہر کو 30 تک چلا جائے گا۔ اور پھر رات میں کم ہو کر 17
جنہوں نے جنگ کرنی ہوتی ہے وہ سرپرائز اٹیک کرتے ہیںمیں ویسے بهی بہت جلال میں ہوں بس فرصت ملے ذرا تو آپ سے ٹهیک ٹهاک قسم کی جنگ کرنی ہے.
فرق صاف ظاہر ہےیہاں دوپہر میں 40º تھا ابھی 33º ہے۔
یہ تو ہے لیکن میں باقاعدہ خبر دے کر کرتی ہوں تاکہ کوئی بےخبری میں مارے جانے کا شکوہ نہ کرے.جنہوں نے جنگ کرنی ہوتی ہے وہ سرپرائز اٹیک کرتے ہیں
وہاں کی تو گرمی یہاں کی بہارفرق صاف ظاہر ہے
فرحت کی شاندار چائے کی کیا ہی بات ہے۔چائے اور کتاب تو موجود ہیں. چائے شاندار ہے کیونکہ میں نے بنائی ہے. کتاب مجهے اچهی لگ رہی ہے. آپ کو معلوم نہیں کیسی لگے ؟
بالکل بالکل. آپ کو یاد ہےشمشاد بهائی .فرحت کی شاندار چائے کی کیا ہی بات ہے۔
بچپن میں سنا تھا لالچ بری بلا ہے
لیکن سید ذیشان بھائی کا تو کہنا ہے کہ بچپن میں سنی گئی کہانیوں کی حقیقت کچھ اور تھی۔
مجھے تو لالچ بری بلا سنتے ہی ایک بلا کا خیال آتا ہے جس کی رال ٹپک رہی ہواس وقت تو خود میرا دل آئس کریم کے لئے للچا رہا ہے۔
بس بلا ڈراونی نہ ہو رال ٹپکنے کی خیر ہے۔مجھے تو لالچ بری بلا سنتے ہی ایک بلا کا خیال آتا ہے جس کی رال ٹپک رہی ہو
اب بلا تو بلا ہوتی ہے ذیشان بھیا، ڈراؤنی تو ہوگیبس بلا ڈراونی نہ ہو رال ٹپکنے کی خیر ہے۔
اب بلا تو بلا ہوتی ہے ذیشان بھیا، ڈراؤنی تو ہوگی
سید "گورڈن گیکو" ذیشانلالچ والی بلا تو اچھی ہو گی۔ لالچ بھی اچھی چیز ہے نا، بہنا۔
محاورہ یوں تھا بھیالالچ والی بلا تو اچھی ہو گی۔ لالچ بھی اچھی چیز ہے نا، بہنا۔
لگتا ہے آپ گورڈن گیکو کے مداحوں میں نہیں ہیںمحاورہ یوں تھا بھیا
"لالچ بری بلا ہے"
وہ کون ہے بھیا؟لگتا ہے آپ گورڈن گیکو کے مداحوں میں نہیں ہیں
میرے سے کوئی نہیں پڑھا جا رہا ناں بھیا
نئی کہانی غور سے نہیں پڑھی؟محاورہ یوں تھا بھیا
"لالچ بری بلا ہے"
ہی ہی ہینئی کہانی غور سے نہیں پڑھی؟