عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
ہمارے ہاں تو صبح سے بارش ہو رہی ہے اور خوب تیز ہوائیں
موسم ٹھنڈا ٹھنڈا ہو گیا ہے
میں ٹھیک ہوں
یہاں شام میں ہوئی بارش اور اس سے پہلے طوفانی قسم آندھی آئی
اور بارش یخ ٹھنڈی والی تھی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
ہمارے ہاں تو صبح سے بارش ہو رہی ہے اور خوب تیز ہوائیں
موسم ٹھنڈا ٹھنڈا ہو گیا ہے
ہمم۔۔۔وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں
یہاں شام میں ہوئی بارش اور اس سے پہلے طوفانی قسم آندھی آئی
اور بارش یخ ٹھنڈی والی تھی
جی لاہور میں موسلادھار بارش جاری ....
ہاں ناںہمم۔۔۔
آندھی نے تو کوب کام خراب کیا ہو گا۔
ہے نا!
ہمارے ایسا موسم پرسوں ہوا تھا۔۔۔ہاں ناں
اور یہاں دن میں رات کا سا سماں تھا۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ویسے بڑے لوگ سے کیا مراد ہے؟ ہم نے تو سنا تھا کہ:وعلیکم السلام
بڑے لوگو، کیسے ہیں آپ؟؟؟
بڑے لوگ سے مراد بِگ بِی۔۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ویسے بڑے لوگ سے کیا مراد ہے؟ ہم نے تو سنا تھا کہ:
جوتے کی بڑی ہیل سے بڑھتی نہیں قامت
ٹوپی کی بلندی سے سر اونچا نہیں ہوتا
جی بَٹر بی!بڑے لوگ سے مراد بِگ بِی۔۔۔
آپ تو ہر بات پر سینٹی ہی ہو جاتے ہیں
جی بَٹر بی!
کھڑکیاں دروازے تو یہاں بھی سب بند ہیں۔ لیکن گرمی کی وجہ سے۔
موسم ٹھنڈا ہوا کچھ؟
ہمارے تو پنکھے، کھڑکیاں دروازے سب بند۔۔۔
کھڑکیاں دروازے ہماری طرف بھی بند ہیں پولن کی وجہ سےکھڑکیاں دروازے تو یہاں بھی سب بند ہیں۔ لیکن گرمی کی وجہ سے۔
سعود بھائی خواتین کی جوتے کی بڑی ایڑھی سے قامت بڑھ جاتی ہے۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ویسے بڑے لوگ سے کیا مراد ہے؟ ہم نے تو سنا تھا کہ:
جوتے کی بڑی ہیل سے بڑھتی نہیں قامت
ٹوپی کی بلندی سے سر اونچا نہیں ہوتا
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہ پولن وہاں بھی ہوتا ہے ...یہ معلوماتی ہے میرےلیےکھڑکیاں دروازے ہماری طرف بھی بند ہیں پولن کی وجہ سے