عائشہ عزیز
لائبریرین
گیٹ ویل سون بھیامجھے بھی زکام ہو گیا ہے۔
گیٹ ویل سون!
گیٹ ویل سون بھیامجھے بھی زکام ہو گیا ہے۔
گیٹ ویل سون!
نووووالحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک
پھر آئس کریم میں کھا لیتا ہوں
زکام لگ رہا ہے۔ پولن تو دو ماہ سے برداشت کر ہی رہے ہیںپولن الرجی کہ ویسے ہی شوقیہ؟
شکریہگیٹ ویل سون بھیا
بین اینڈ جیریز رکھی ہے میرے سامنےالحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک
پھر آئس کریم میں کھا لیتا ہوں
Thats the spiritبین اینڈ جیریز رکھی ہے میرے سامنے
کوئی ویکسی نیشن نہیں ہو سکتی؟زکام لگ رہا ہے۔ پولن تو دو ماہ سے برداشت کر ہی رہے ہیں
الرجی کے لئے امیونوتھریپی کرائی تھی کافی سال جس سے الرجیز کافی بہتر ہوئیں۔ اب سیزن میں کچھ دوائی اور کچھ احتیاط سے کام چل جاتا ہےکوئی ویکسی نیشن نہیں ہو سکتی؟
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو کیسی ہے؟
گڈالرجی کے لئے امیونوتھریپی کرائی تھی کافی سال جس سے الرجیز کافی بہتر ہوئیں۔ اب سیزن میں کچھ دوائی اور کچھ احتیاط سے کام چل جاتا ہے
میں بھی ٹھیک ہوں۔ آج چھٹی والے دن بھی دفتر میں بیٹھا ہوں۔ٹھیک ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام۔ صبح بخیر، کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم ۔۔۔
الحمداللہ آپ سنائیں قیصرانی بھائی ۔۔ گم کہاں ہونا ہے ۔۔ یہیں تو ہوں ۔۔وعلیکم السلام۔ صبح بخیر، کیسے مزاج ہیں؟
کہاں گم ہوتے ہیں
چپ ہوتے ہیں۔ وہ کیا ہے کہ شور مچاتی گاڑی بھی اچانک چپ ہو جائے تو شک ہوتا ہے کہ "ہے کہ نہیں ہے"، آپ تو پھر بھی ہنستے بولتے انسان ہیںالحمداللہ آپ سنائیں قیصرانی بھائی ۔۔ گم کہاں ہونا ہے ۔۔ یہیں تو ہوں ۔۔
قیصرانی بھائی آپ کی محبت ہی تو کھینچ لاتی ہے ۔۔ آن لائن میں روزانہ ہوتا ہوں ۔۔ ابھی پرسوں رات اڑھائی بجے ماہی احمد سے بات چیت ہوئی اور محفل کی خیر خبر دریافت کی ۔۔چپ ہوتے ہیں۔ وہ کیا ہے کہ شور مچاتی گاڑی بھی اچانک چپ ہو جائے تو شک ہوتا ہے کہ "ہے کہ نہیں ہے"، آپ تو پھر بھی ہنستے بولتے انسان ہیں
یہ میری سستی اور کاہلی ہے ۔۔ آپ کی محبت اپنی جگہ برقرار ہے ۔۔۔تو یہ محبت روزانہ کیوں کھینچنے میں ناکام ہو جاتی ہے