شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔
آج بہت دنوں بعد آنا ہوا۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔
جی دیکھا ۔۔ اچھی بات ہے ۔۔ کوئی تو پالتا ہے ۔۔
جی ۔۔خیریت سے ہیں ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آج بہت دنوں بعد آنا ہوا۔
مجھے اچھا لگا کہ ایک نئے رکن نے آتے ہی اچھی شمولیت دی۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ اب نئے اراکین براہ راست اپنا تعارف دیتے ہیں اور وہ بھی درست زمرے میں۔ اردو بے داغ لکھتے ہیں۔ امید ہے کہ ان سے محفل میں مزید ترقی ہوگیجی دیکھا ۔۔ اچھی بات ہے ۔۔ کوئی تو پالتا ہے ۔۔
یہ آپ کہیں "انِ ڈائریکٹلی" "ڈائریکٹ" پیغام تو نہیں دے رہے ؟؟مجھے اچھا لگا کہ ایک نئے رکن نے آتے ہی اچھی شمولیت دی۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ اب نئے اراکین براہ راست اپنا تعارف دیتے ہیں اور وہ بھی درست زمرے میں۔ اردو بے داغ لکھتے ہیں۔ امید ہے کہ ان سے محفل میں مزید ترقی ہوگی
نہیں۔ یہ ایک عام ٹرینڈ ہو رہا ہے اب۔ بہت سارے نئے اراکین بتاتے ہیں کہ وہ لمبے عرصے سے محفل کا مطالعہ کر رہے ہوتے ہیں۔ اس طرح وہ محفل کی عادات، زمرے اور دیگر چیزوں سے بخوبی واقف ہوتے ہیں اور پہلے دن سے ہی اجنبیت نہیں محسوس کرتےیہ آپ کہیں "انِ ڈائریکٹلی" "ڈائریکٹ" پیغام تو نہیں دے رہے ؟؟
پھر تو واقعی ترقی ہوگئی ہے ۔۔ گُڈ ۔۔ ایسے ممبران کو دل گردہ کھول کر استقبال کرنا چاہئے ۔۔ بلکہ میڈل بھی دینا چاہئے ۔۔نہیں۔ یہ ایک عام ٹرینڈ ہو رہا ہے اب۔ بہت سارے نئے اراکین بتاتے ہیں کہ وہ لمبے عرصے سے محفل کا مطالعہ کر رہے ہوتے ہیں۔ اس طرح وہ محفل کی عادات، زمرے اور دیگر چیزوں سے بخوبی واقف ہوتے ہیں اور پہلے دن سے ہی اجنبیت نہیں محسوس کرتے
تو یہ محبت روزانہ کیوں کھینچنے میں ناکام ہو جاتی ہے
یہ میری سستی اور کاہلی ہے ۔۔ آپ کی محبت اپنی جگہ برقرار ہے ۔۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
الحمدللہ بہت اچھیوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
الحمدللہ، اختتامِ ہفتہ ہے اور آرام کر رہا ہوںالحمدللہ بہت اچھی
آپ سنائیے کیسے مزاج ہیں؟
اچھی بات۔الحمدللہ، اختتامِ ہفتہ ہے اور آرام کر رہا ہوں
پانچ ڈگری اور جیکٹ؟ نمی اور ہوا کا کیا حال ہے؟ویک اینڈ ہے مگر پھر بھی 6 بجے اٹھ گیا ہوں۔ باہر جیکٹ پہننی پڑے گی کہ درجہ حرارت 5 ڈگری ہے
لائٹ جیکٹ۔ ہوا بھی کچھ تیز ہے اور گھنٹوں باہر کھڑے رہنا ہےپانچ ڈگری اور جیکٹ؟ نمی اور ہوا کا کیا حال ہے؟
ہاہاہا ۔۔وہی
ویٹ ایشو۔۔۔
فیسبک پہ میری کور تصویر چیک کی آپ نے ؟