ماہی احمد

لائبریرین
بریانی واحد ڈش ہے کہ اگر اچھی نہ بنی ہو تو میں منہ پر کہہ دیا کرتا ہوں، چاہے جس نے بھی بنائی ہو۔ ورنہ جو بھی کھانا ہو اور جیسا بھی بنا ہو، میں چپ کر کے کھا لیتا ہوں
میلے بچالے مشوم سے چچا۔
جو بھی بنا ہو جیسا بھی ہو کھا لیتے ہیں۔۔۔ :)
 
Top