مقدس
لائبریرین
سوری ناں بھیاپھر وہی بات ۔ جب منع کیا تھا پھر بھی لے لیں۔
پر آفس آنا تھا اس لیے لی
سوری ناں بھیاپھر وہی بات ۔ جب منع کیا تھا پھر بھی لے لیں۔
مطلب روزانہ آفس آنے سے پہلے ناشتے کی جگہ پین کلرز ۔ توبہ ہے بھئی۔سوری ناں بھیا
پر آفس آنا تھا اس لیے لی
بھیا کیا کروںمطلب روزانہ آفس آنے سے پہلے ناشتے کی جگہ پین کلرز ۔ توبہ ہے بھئی۔
ٹھیک کہتے ہیں جنید بھائی آپ ۔ میں بھی مقدس کو یہی سمجھا رہا ہوں۔ کہ اسے کھانا چھوڑ دیں۔روزانہ پین کلر کھانے سے نقصان ہو سکتا ہے صحت کو
ٹھیک کہتے ہیں جنید بھائی آپ ۔ میں بھی مقدس کو یہی سمجھا رہا ہوں۔ کہ اسے کھانا چھوڑ دیں۔روزانہ پین کلر کھانے سے نقصان ہو سکتا ہے صحت کو
عادت جو ڈال لی ہے اور ایڈیکٹ بنا لیا ہے اپنے آپ کو۔ اسی لیے درد میں اس کے علاوہ کسی اور چیز کا خیال نہیں آتا۔بھیا کیا کروں
سچ میں صبح اٹھتی ہوں تو سر درد کے مارے پھٹ رہا ہوتا ہے
تب پہلی بات سمجھ میں یہی آتی ہے کہ پین کلرز لو
عادت جو ڈال لی ہے اور ایڈیکٹ بنا لیا ہے اپنے آپ کو۔ اسی لیے درد میں اس کے علاوہ کسی اور چیز کا خیال نہیں آتا۔
آئی ایگری بھیاعادت جو ڈال لی ہے اور ایڈیکٹ بنا لیا ہے اپنے آپ کو۔ اسی لیے درد میں اس کے علاوہ کسی اور چیز کا خیال نہیں آتا۔
تے ہور کی۔ جنید بھائی مقدس کو پنجابی نہیں آتی۔
جب ایگری ہو تو پھر جلدی سے چھوڑ دو اور آگے سے پین کلرز سے بچنے کا تہیہ کر لو۔آئی ایگری بھیا
اچھا جی معزرتتے ہور کی۔ جنید بھائی مقدس کو پنجابی نہیں آتی۔
معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔اچھا جی معزرت
یہ آپ دونوں نے کیا کہا ابھیتے ہور کی۔ جنید بھائی مقدس کو پنجابی نہیں آتی۔
جب ایگری ہو تو پھر جلدی سے چھوڑ دو اور آگے سے پین کلرز سے بچنے کا تہیہ کر لو۔
جنید بھائی نے کہا : لے دسیہ آپ دونوں نے کیا کہا ابھی
جنید بھائی نے کہا : لے دسیہ آپ دونوں نے کیا کہا ابھی
یہ کوشش ووشش نہیں چلے گی۔ اسے چھوڑنا ہی ہو گا۔ کیوں جنید بھائی؟میں کوشش کروں گی بھیا
یہ کوشش ووشش نہیں چلے گی۔ اسے چھوڑنا ہی ہو گا۔ کیوں جنید بھائی؟
جنید بھائی نے کہا : لے دس
اور میں نے کہا : تے ہو کی۔
سمپل