اشتیاق علی

لائبریرین
بھیا کیا کروں
سچ میں صبح اٹھتی ہوں تو سر درد کے مارے پھٹ رہا ہوتا ہے
تب پہلی بات سمجھ میں یہی آتی ہے کہ پین کلرز لو
عادت جو ڈال لی ہے اور ایڈیکٹ بنا لیا ہے اپنے آپ کو۔ اسی لیے درد میں اس کے علاوہ کسی اور چیز کا خیال نہیں آتا۔
 
Top