عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
امی جان کے زیادہ پیسے لگوانے کی تفصیلات کون بتائے گا؟ٹھیک ہوں آپی
سچی میں بھی سوچوں یہ مجھے کون یاد کر رہا ہے
میں آپ کو ٹیکسٹ کر دوں گی جب بیلنس کرواؤں گی تو ۔۔
جی امی جان کو کام تھا تو وہ کہتیں تم بھی ساتھ آ جاؤ اور جب میں ساتھ جاؤں تو ان کے زیادہ پیسے نہ لگیں یہ کیسے ہو سکتا ہے
جی بالکل ختم ہونے والی ہیں ۔
گھنٹہ گھر کے ارد گرد ہی تو آٹھ بازار ہیں ناں۔۔وہیں گئے تھے
وعلیکم اسلام ماؤ بلی کیسی ہو عائشہ گُڑیا ؟؟السلام علیکم
و علیکم السلام ورحمتہ اللہالسلام علیکم .. صبح النور ...
گرمی کا ہوئی حال ...
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم .. صبح النور ...
گرمی کا ہوئی حال ...
یہاں 40 ڈگری ہے ..و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح الخیر۔
گرمی کہ درجہ حرارت 42 کو پار کر گیا ہے۔
ہمارا اے سی کو بھی کچھ مسئلہ ہے .. دوپہر میں کمپریسر چلنا بند کر دیتا ہے .. شام ہوتے ہی چالو ہوجاتا ہے ...و علیکم السلام ورحمتہ اللہ
ہم تو بس ایک دِن ہی پچھتائے اےسی کے بغیر ، اب ہم اےسی شدہ ہیں ، تو ہم کیا جانیں گرمی کیا بلا ہے ؟
دو دن سے یہی مسئلہ میرے آفس اے سی کے ساتھ بھی ہے۔ کل جیسے ہی اے سی ٹرِپ کیا، میری تو جیسے لاٹری لگ گئی، فٹا فٹ گاڑی نکالی اور یہ جا وہ جا، سیدھا گھر۔۔۔۔ اب باقی پوری گرمیاں ۔۔۔بھلے ہوتا رہے ٹرِپہمارا اے سی کو بھی کچھ مسئلہ ہے .. دوپہر میں کمپریسر چلنا بند کر دیتا ہے .. شام ہوتے ہی چالو ہوجاتا ہے ...
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم کیسے ہیں سب؟
میں ٹھیک ہوں پڑھائی تو چل رہی ہے پر آج کل امتحان کینسل ہوتے جارہے ہیں دیکھیں اب کب تک ہوتے ہیںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہو بھتیجی؟ پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟