ابن سعید
خادم
آمین، جزاک اللہ خیر و ایاک!اللہ کرے دِن بھی خیر و عافیت سے گُزرے آمین ! ،،، آپ نے آفس کا ذکر کیا تو میں دھچکا کھانے ہی لگا تھا کہ یاد آئی ہم دونوں 2 مختلف ممالک میں بس رہے ہیں تو اتنا فرق آپ کا قانونی حق بنتا ہے
فرق ہو پر مفارقت نہ ہو۔