سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اورپھر یہ بیگ آپ مجھے بھیجیں گی نا شگفتہ۔
آپ کو میرا کتنا خیال رہتا ہے نا۔![]()
ضرور کیوں نہیں
بس بیگ آپ کا ہوا
اورپھر یہ بیگ آپ مجھے بھیجیں گی نا شگفتہ۔
آپ کو میرا کتنا خیال رہتا ہے نا۔![]()
جزاک اللہ !! جی ضرور میرے خیال میں اِس واسطے علیحدہ دھاگہ ہی اچھا ہو گا ، وہاں میں آپ کو ٹیگ کر دوں گا !!
السلام علیکم یا اہالیان بارہ دری ۔ ۔![]()
کون سے والا؟یہ وہی والا ہے عائشہ![]()
جی اپو، اللہ کا کرم و شکر ہے۔و علیکم السلام
خیریت سے ہیں حاتم بھائیِ؟
زبردست
اور کیایہ وہی والا ہے عائشہ![]()
وعلیکم السلام
السلام علیکم آپی
اب ہم شاپنگ کرنے جا رہے ہیں![]()
آہا !! تو یہ تو گِفٹ والا مسئلہ ہی حل ہو گیا اپنی گُزارے لائق کُکِنگ میں سے اپنی پسند کا کُچھ بھی بنا دو اس سے بہتر تحفہ کیا ہو گاجی بھیا ۔۔ بس گزارے لائق![]()
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم یا اہالیان بارہ دری ۔ ۔![]()
جی اپو، اللہ کا کرم و شکر ہے۔بس یہ کمر میں کچھ درد نکل آئی ہے اور اسی وجہ سے بستر پر ہوں کل سے
، میڈیسن لی ہے اور اب پہلے سے کچھ افاقہ ہے، آپ سنائیے کیسی ہیں؟
السلام علیکم!![]()
![]()
![]()
وعلیکم اسلام سعید بھائی ، کیسے حال ہیں برادر ؟السلام علیکم!![]()
![]()
![]()
کون سے والا؟
السلام علیکم آپی
اب ہم شاپنگ کرنے جا رہے ہیں![]()
و علیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس جانے کے لیے پر تول رہے ہیں۔وعلیکم اسلام سعید بھائی ، کیسے حال ہیں برادر ؟![]()
اللہ کرے دِن بھی خیر و عافیت سے گُزرے آمین ! ،،، آپ نے آفس کا ذکر کیا تو میں دھچکا کھانے ہی لگا تھا کہ یاد آئی ہم دونوں 2 مختلف ممالک میں بس رہے ہیںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس جانے کے لیے پر تول رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()