ماہی احمد
لائبریرین
الحمدللہ بہت اچھیوعلیکم اسلام ،،، کیسی ہے گُڑیا رانی ؟؟
آپ کیسے ہیں؟؟؟
الحمدللہ بہت اچھیوعلیکم اسلام ،،، کیسی ہے گُڑیا رانی ؟؟
میں !! ہشاش بشاش ، ہٹا ،،،، اہممم اہممم !! نہیں رہنے دو آخری اسم شریف میری صحت کے مطابق نہیںالحمدللہ بہت اچھی
آپ کیسے ہیں؟؟؟
میں !! ہشاش بشاش ، ہٹا ،،،، اہممم اہممم !! نہیں رہنے دو آخری اسم شریف میری صحت کے مطابق نہیں
ہی ہی ہی
اچھا بھیا
تین اور چار سمائلیز والا "سگنیچر سمائلی" بُکڈ ہے۔
ہاااااا ہائے ،، اب مُسکرانے کی گِنتی وی کرنی ہو گی ؟؟؟ عالی جاہ یہ سراسر ظُلم ہے ہم پر ( مُجھے علی جاہ کا مونث اگر ہے تو نہیں معلوم )تین اور چار سمائلیز والا "سگنیچر سمائلی" بُکڈ ہے۔
یہ تو مجهے بهی نہیں پتہ. سعود بهائی کو معلوم ہو گا. ان سے پوچهتے ہیں.اس کے بعد کیا کہتے ہیں آپی؟
زخموں پر نمک چهڑک دیا شمشاد بهائی !اس کو چھوڑیں جو اختتام ہفتہ پر خود پکانی پڑتی ہیں، اسی پر صبر شکر کریں۔
لو جی ایک تو مجھ پر فردِ جرم بڑی جلدی عائد ہو جاتی ہے ہر طرف۔۔۔ہاااااا ہائے ،، اب مُسکرانے کی گِنتی وی کرنی ہو گی ؟؟؟ عالی جاہ یہ سراسر ظُلم ہے ہم پر ( مُجھے علی جاہ کا مونث اگر ہے تو نہیں معلوم )
پتا چلے تو بتائیے گا۔۔۔یہ تو مجهے بهی نہیں پتہ. سعود بهائی کو معلوم ہو گا. ان سے پوچهتے ہیں.
آہا !!! بہتر جناب ،،،، یہ ٹھیک ہے !!لو جی ایک تو مجھ پر فردِ جرم بڑی جلدی عائد ہو جاتی ہے ہر طرف۔۔۔
خیر، آپ 2 یا 5 سمائلیز لے لیں، وہ بھی چلیں گی
کالا والا اچھا ہوتا ہے ذائقے میں۔زخموں پر نمک چهڑک دیا شمشاد بهائی !
سفید چهڑکا ہے اور وہ بهی باریک پسا ہوا آئیوڈایزڈ نمک جو زخموں میں گہرائی تک چلا گیا ہے .کالا والا اچھا ہوتا ہے ذائقے میں۔
ضرور..اگر پتا چلا تو وہ بهی سعود بهائی سے ..پتا چلے تو بتائیے گا۔۔۔
فرحت آپ کہاں ہوتی ہیں آج کل ؟سفید چهڑکا ہے اور وہ بهی باریک پسا ہوا آئیوڈایزڈ نمک جو زخموں میں گہرائی تک چلا گیا ہے .
واپس وطن عزیز پاکستان میں.فرحت آپ کہاں ہوتی ہیں آج کل ؟
یہ تو مجهے بهی نہیں پتہ. سعود بهائی کو معلوم ہو گا. ان سے پوچهتے ہیں.
پتا چلے تو بتائیے گا۔۔۔
ضرور..اگر پتا چلا تو وہ بهی سعود بهائی سے ..
دیکهااااااااااااااافرحت کیانی
لیں اپیا جی جواب آ گیا
ویسے کتنا چِٹا سفید جواب تھا نا۔۔۔دیکهااااااااااااااا