عائشہ ، سعود بھائی بین السطور میں یہی کہنا چاہ رہے ہیں کہ 'اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو ہمیں ضرور لکھیں۔ ہم جواب دیں یا نہ دیں اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔"لکھا تو ہے اب کیسے لکھیں؟
ہماری صبح ابھی ہوئی ،،، یعنی کہ آپ کی صبح صبح تو کوئی نہ تھا مگر میری صبح صبح میں کافی لوگ یہاں وہاں ٹہل رہے ہیں دِن بخیر بہنا !!صبح صبح یہاں کوئی ہے کہ نہیں
یہ تو خوب کیا ،،،آج آفس جانے سے پہلے اے سی آن چھوڑ گیا تھا ۔۔ سارا دن چلتا رہا ۔۔
وعلیکم اسلامالسلام علیکم۔۔۔
بالکل ۔۔۔متفق!!عائشہ ، سعود بھائی بین السطور میں یہی کہنا چاہ رہے ہیں کہ 'اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو ہمیں ضرور لکھیں۔ ہم جواب دیں یا نہ دیں اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔"
کیا کہا جا سکتا ہے ۔۔ کین پر تو یہی لکھا ہوتا ہے ۔۔نان الکوہلک وہ ہوتی ہے جس میں الکوہل کی مقدار نصف فیصد سے کم ہو، لیکن الکوہل فری بیئر میرا نہیں خیال کہ ملتی ہو
بس یہی تو بات ہے یہاں سب سوتو ہیںہماری صبح ابھی ہوئی ،،، یعنی کہ آپ کی صبح صبح تو کوئی نہ تھا مگر میری صبح صبح میں کافی لوگ یہاں وہاں ٹہل رہے ہیں دِن بخیر بہنا !!
وعلیکم السلام کیسے ہیں عمر بھائی؟السلام علیکم ۔۔
،،،بس یہی تو بات ہے یہاں سب سوتو ہیں
وعلیکم اسلام سیف بھائیالسلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
یا اللہ خیر !!!و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آج تو گرمی 44 پر پہنچ چکی ہے۔
مجبوریاں۔۔۔۔۔کیا کہا جا سکتا ہے ۔۔ کین پر تو یہی لکھا ہوتا ہے ۔۔