آج آفس جانے سے پہلے اے سی آن چھوڑ گیا تھا ۔۔ سارا دن چلتا رہا ۔۔ارے تو کسی کو دَکھایئے نا اے سی ، ابھی تو درجہ حرارت اور بھی بڑھنا ہے ،، اللہ سب کو گرمیاں کاٹنے کی توفیق عطا کرے آمین !!
نہیں، ساتھ ایک مووی بھی چل رہی ہے
جی ۔۔ میں موسی پی رہا ہوں ابھی ۔۔نہیں، ساتھ ایک مووی بھی چل رہی ہے
آپ آئیے تو سہی، سارا کافی میکر آپ کے لئے وقف
یہ شاید کوئی فالٹ ہوتا ہوگا ۔۔ کمپریسر آن نہیں ہوتا یا گرمی کی وجہ سے ہیٹ اپ ہوجاتا ہے ۔۔ ؟؟دو دن سے یہی مسئلہ میرے آفس اے سی کے ساتھ بھی ہے۔ کل جیسے ہی اے سی ٹرِپ کیا، میری تو جیسے لاٹری لگ گئی، فٹا فٹ گاڑی نکالی اور یہ جا وہ جا، سیدھا گھر۔۔۔ ۔ اب باقی پوری گرمیاں ۔۔۔ بھلے ہوتا رہے ٹرِپ
وہی بیئر جسے نان الکوہلک کہا جاتا ہے؟ یعنی 0,5 فیصد الکوہل والی؟ یا پھر کوئی نیا انرجی ڈرنک ہے؟جی ۔۔ میں موسی پی رہا ہوں ابھی ۔۔
وہی جسے نان الکوہلک کہا جاتا ہے ۔۔وہی بیئر جسے نان الکوہلک کہا جاتا ہے؟ یعنی 0,5 فیصد الکوہل والی؟ یا پھر کوئی نیا انرجی ڈرنک ہے؟
نان الکوہلک وہ ہوتی ہے جس میں الکوہل کی مقدار نصف فیصد سے کم ہو، لیکن الکوہل فری بیئر میرا نہیں خیال کہ ملتی ہووہی جسے نان الکوہلک کہا جاتا ہے ۔۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوںوعلیکم اسلام ، اللہ کا کرم ہے بہن ، آپ کیسی ہو ؟؟
کر تو رہی ہوں چچا جیاس کا مطلب ہے اچھے نمبر لینے کا موقع دیا جا رہا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے پڑھائی کر لو اور کینڈی کریش کھیلنا چھوڑ دو۔
یہ سراسر الزام ہے۔سفید چهڑکا ہے اور وہ بهی باریک پسا ہوا آئیوڈایزڈ نمک جو زخموں میں گہرائی تک چلا گیا ہے .
بہت اچھا کرتی ہو۔کر تو رہی ہوں چچا جی
پوچھیے ناں پھریہ تو مجهے بهی نہیں پتہ. سعود بهائی کو معلوم ہو گا. ان سے پوچهتے ہیں.
ٹهیک ہے. سعود بهائی بتا بهی دیں کہ آداب اور تسلیم کے بعد کیا کہا جاتا ہے؟پوچھیے ناں پھر
ابن سعید بھیاااااااااااااااٹهیک ہے. سعود بهائی بتا بهی دیں کہ آداب اور تسلیم کے بعد کیا کہا جاتا ہے؟
آپ کے خیال میں جواب ملنے کے کتنے امکانات ہیں عائشہ؟
جواب دیں بھیاااااااااا
جواب دیں بھیاااااااااا
لکھا تو ہے اب کیسے لکھیں؟