وعلیکم اسلام بہنا !السلام علیکم سب کو
شکر ہے...آج ایک بڑی مصروفیت اور ذمہ داری سے فراغت نصیب ہوئی۔
اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم فارغ ہو گئے۔۔۔شکر ہے...
اللہ خیر کرے ، آمین !!آج ایک بڑی مصروفیت اور ذمہ داری سے فراغت نصیب ہوئی۔
اجی حضور ہمیں تو کوئی اعتراض نہ ہو۔۔۔ لیکن کچھ لوگ ہیں جو "حقوق دستخط بھیا" کی حفاظت پر بذات خود مامور ہیں، بس ان سے نمٹنے کو تیار رہیے گا۔ واضح رہے کہ اس دستخط کے ترمیم شدہ ایڈیشن کئیوں کے قبضے میں ہیں۔اللہ خیر کرے ، آمین !!
( میں نے آپ کا سمائیلی سگنیچر دو تہائی چُرا لیا ہے کیا کروں اچھا ہی اِتنا ہے )
ہاہاہا !! ارے یقین مانیئے ایک ایسے ہی آپ کے لاڈلے نے جب میں نے سہ بار سمائیلی بنایا تو فوراً ہی ڈانٹ دیا ،،، کہ یہ رجسٹرڈ ہے ،،، تو ہم نے باقائدہ ان کی زیر نگرانی یہ دہرے سمائیلی والاسگنیچر بنایا اور استعمال کی اجازت بھی لیاجی حضور ہمیں تو کوئی اعتراض نہ ہو۔۔۔ لیکن کچھ لوگ ہیں جو "حقوق دستخط بھیا" کی حفاظت پر بذات خود مامور ہیں، بس ان سے نمٹنے کو تیار رہیے گا۔ واضح رہے کہ اس دستخط کے ترمیم شدہ ایڈیشن کئیوں کے قبضے میں ہیں۔
ہمارا خیال ہے کہ چار اسمائلیز بھی رجسٹرڈ ہیں، اور تین مسکانیں بغیر درمیانی اسپیس کے بھی کسی کے نام محفوظ ہیں۔ہاہاہا !! ارے یقین مانیئے ایک ایسے ہی آپ کے لاڈلے نے جب میں نے سہ بار سمائیلی بنایا تو فوراً ہی ڈانٹ دیا ،،، کہ یہ رجسٹرڈ ہے ،،، تو ہم نے باقائدہ ان کی زیر نگرانی یہ دہرے سمائیلی والاسگنیچر بنایا اور استعمال کی اجازت بھی لی
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
آپ پاکستان سے باہر تھیں ؟ ہمیں شرف ملاقات کب بخشا جاے گا ؟واپس وطن عزیز پاکستان میں.
ٹھیک.. آپ کیسے ہیںاس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم فارغ ہو گئے۔۔۔
امید بٹیا کیسی ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے آج کل؟ٹھیک.. آپ کیسے ہیں
بہت گرم.. اتنی اتنی گرمی ہے لاہور میں کہ نہ پوچھا جائے....الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے آج کل؟
اس وقت تو ہم تقریباً 200 ٹیرا بائٹ کمپریسڈ فائلوں کےساتھ دو دو ہاتھ کر رہے ہیں۔ تازہ ترین اندازے کے مطابق جو اسکرپٹ ہم نے چلا رکھی ہے اس کی تکمیل میں کوئی 7 ماہ لگ جائیں گے۔ لہٰذا ہم اس کام کی رفتار بڑھانے کے طریقوں کی چھان بین کر رہے ہیں۔بہت گرم.. اتنی اتنی گرمی ہے لاہور میں کہ نہ پوچھا جائے....
اب کیا مصروفیت ہے.....
لیکن خبروں میں تو یہی بتاتے ہیں کہ آئے دن بارش ہوتی رہتی ہے۔بہت گرم.. اتنی اتنی گرمی ہے لاہور میں کہ نہ پوچھا جائے....
اب کیا مصروفیت ہے.....
رابطے کی تفصیل ذاتی پیغام میں ملاحظہ فرما لیں۔ نارفاک میں خوش آمدید۔ ویسے یہاں کتنا عرصہ قیام ہوگا؟ابن سعید بھائی کو اطلاع ہے کہ انشااللہ اگلے ویک اینڈ یعنی مورخہ 6 جون تک ہماری نارفاک آمد متوقع ہے۔ تاہم ابھی قبل از وقت کہا نہیں جا سکتا کہ پیشہ ورانہ مصروفیات کے سبب بندرگاہ سے باہر کتنا وقت صرف کر پائیں گے۔
اگر فون نمبر عنایت ہو جائے تو نارفاک پہنچ کر رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے۔