عائشہ عزیز
لائبریرین
میں تو ابھی روٹیاں بنا کر آ رہی ہوں بھیاہم بھی خیریت سے ہیں !! ،، کیا ہو رہا ہے بھئی ؟؟
میں تو ابھی روٹیاں بنا کر آ رہی ہوں بھیاہم بھی خیریت سے ہیں !! ،، کیا ہو رہا ہے بھئی ؟؟
ارے ماشا اللہ !! یہ بچہ تو بڑے کام کرنے والا بیٹا ہے ،،، اور ہماری روٹی نہیں بنائی ؟؟میں تو ابھی روٹیاں بنا کر آ رہی ہوں بھیا
بنائی ہے بھیاارے ماشا اللہ !! یہ بچہ تو بڑے کام کرنے والا بیٹا ہے ،،، اور ہماری روٹی نہیں بنائی ؟؟
ٹھیک ہوں چچا جیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہو بھتیجی؟
میں تو ٹھیک ہوںالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
وعلیکم اسلام !! یوں تو بھلے ہیں بس تھوڑا بوجھل بوجھل ، تھک جو گئے ہم ، آپ کیسی ہو گُڑیا رانی ؟؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
ارے اب تو ٹھنڈی ہو گئی ہو گی ، چلو کوئی بات نہیں ہم اپنی بلی کے ہاتھ کا کھانا پھِر کبھی کھا لیں گے۔ اور ہاں آج بنا کیا تھا کھانے میں ؟؟بنائی ہے بھیا
پیپرز کیسے ہو رہے ہیں؟ آخری کب ہے؟میں تو ٹھیک ہوں
وعلیکم السلام۔ میں بھی ٹھیک ہوں
الحمدللہ اللہ کا بہت کرم ہے بالکل ٹھیکوعلیکم اسلام !! یوں تو بھلے ہیں بس تھوڑا بوجھل بوجھل ، تھک جو گئے ہم ، آپ کیسی ہو گُڑیا رانی ؟؟
18 کو آخری ہے پھر 19 کو viva ہے ۔۔۔پیپرز کیسے ہو رہے ہیں؟ آخری کب ہے؟
(مجھے پتا ہے تم نے بتایا تھا، وہ بس میں بھول گئی نا )
جی سوہنی گُڑیا کرتا ہوںالحمدللہ اللہ کا بہت کرم ہے بالکل ٹھیک
آپ انٹیریر ڈئزائنگ وغیرہ کرتے ہیں نا؟
اور یہ نہیں بتایا کیسے ہو رہے ہیں؟18 کو آخری ہے پھر 19 کو viva ہے ۔۔۔
یہ تو بڑی فائدے والی بات ہو گئیجی سوہنی گُڑیا کرتا ہوں
ہاہاہا ،،، کچھ کچھ سمجھ رہے ہیں ہم خیر کہانی کہتی جاؤ تا کہ معلوم ہو سکے کہ آگے اب ہمیں کیا ڈیزائن کرنا ہےیہ تو بڑی فائدے والی بات ہو گئی
ابھی تھوڑی نہ بتاؤں گی۔ نہ ہی ایسا کوئی چکر ہے کہ آپ کو ڈئزائن کرنا ہے۔ہاہاہا ،،، کچھ کچھ سمجھ رہے ہیں ہم خیر کہانی کہتی جاؤ تا کہ معلوم ہو سکے کہ آگے اب ہمیں کیا ڈیزائن کرنا ہے
درست ہے بھئی ، جب بھی ہو ، کوئی بات نہیں بلکہ اس محفل کے تمام ساتھیوں کے لیئے حاضر ہوں۔ اللہ خیر کرے ، آمین !!ابھی تھوڑی نہ بتاؤں گی۔ نہ ہی ایسا کوئی چکر ہے کہ آپ کو ڈئزائن کرنا ہے۔
وقت آنے دیں ۔۔۔