عثمان
محفلین
ایک ہفتہ تک لنگر انداز رہیں گے۔ تاہم بندرگاہ سے باہر آنے کا موقع شائد دو دن تک ہی محدود ہوسکتا ہے۔رابطے کی تفصیل ذاتی پیغام میں ملاحظہ فرما لیں۔ نارفاک میں خوش آمدید۔ ویسے یہاں کتنا عرصہ قیام ہوگا؟
ایک ہفتہ تک لنگر انداز رہیں گے۔ تاہم بندرگاہ سے باہر آنے کا موقع شائد دو دن تک ہی محدود ہوسکتا ہے۔رابطے کی تفصیل ذاتی پیغام میں ملاحظہ فرما لیں۔ نارفاک میں خوش آمدید۔ ویسے یہاں کتنا عرصہ قیام ہوگا؟
ہماری رہائش اولڈ ڈومینئین یونیورسٹی کے قریب ہے۔ یہ معلومات اس لیے فراہم کر رہے ہیں تاکہ گوگل میپ پر بیس اسٹیشن سے ہمارے گھر کا فاصلہ اور راستوں کا اندازہ لگانا چاہیں تو سہولت رہے۔ ملاقات کی کیا صورت ہوگی اور ہمارے ساتھ قیام کی کوئی سبیل ہوگی یا نہیں، ان امکانات پر فون پر گفتگو رہے گی ان شاء اللہ!ایک ہفتہ تک لنگر انداز رہیں گے۔ تاہم بندرگاہ سے باہر آنے کا موقع شائد دو دن تک ہی محدود ہوسکتا ہے۔
بڑھاپے میں حافظہ کمزور ہو ہی جاتا ہے۔ بادام کھایا کرو لیکن اپنے پلے سے خرید کر۔پیپرز کیسے ہو رہے ہیں؟ آخری کب ہے؟
(مجھے پتا ہے تم نے بتایا تھا، وہ بس میں بھول گئی نا )
و علیکم السلام میری طرف سے۔
استانی جی کیا حال احوال ہیں؟
وے منڈیا مخول نہ کریا کر۔ چٹے والاں دا مطبل آ نئیں کہ میں بُڈھی ہو گئی۔۔۔بڑھاپے میں حافظہ کمزور ہو ہی جاتا ہے۔ بادام کھایا کرو لیکن اپنے پلے سے خرید کر۔
اس کے تو امتحان ہی ملتوی ہو گئے ہیں۔
وعلیکم السلام!!!السلام علیکم دوستو ، صبح بخیر !!
ابھی ہم جلدی میں دفتر کو دوڑنے لگے ہیں ، باقی احباب کا حال احوال اگلی قَسط میں !!
وعلیکم اسلام سب بھلے چنگے ہماری بہنا کیسی ہے ؟؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
اللہ پاک کا بہت کرم ۔وعلیکم اسلام سب بھلے چنگے ہماری بہنا کیسی ہے ؟؟
بالکل سعید بھائی یہ سب جانکاری بھی ہمیں اسی فرشتہ صفت لاڈلے بچے نے دے دی تو ہم نے خوب چھان بین کے بعد دو سمائیلی اسپیس کے ساتھ طے کر دیں (اگر چہ ابھی بھی خوف لاحق ہے کہ کہیں ہم پر پائریسی کا الزام نہ تھوپ دیا جائے )ہمارا خیال ہے کہ چار اسمائلیز بھی رجسٹرڈ ہیں، اور تین مسکانیں بغیر درمیانی اسپیس کے بھی کسی کے نام محفوظ ہیں۔
گُڈ بچہاللہ پاک کا بہت کرم ۔
بالکل ٹھیک
موسی اس لیے پیتا ہوں کہ نیند نہ آئے ۔۔ اور نہیں آتی ۔۔۔پینے کے بعد نیند کیسی رہتی ہے
ایسی کوئی مجبوری بھی نہیں ۔۔مجبوریاں۔۔۔ ۔۔
الحمداللہوعلیکم السلام کیسے ہیں عمر بھائی؟
وعلیکم السلام عمر بھائیالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔