ماہی احمد
لائبریرین
کس کا انتظار
حد ہو گئی بھئی۔۔۔اوہو۔۔۔
امی کا ڈانٹ کا بھئی۔۔۔
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔۔۔
کس کا انتظار
حد ہو گئی بھئی۔۔۔اوہو۔۔۔
امی کا ڈانٹ کا بھئی۔۔۔
اللہ کرے باقی بھی بہت اچھے ہوںابھی تو ایک ہی ہوا ہے اچھا ہوا وہ ۔۔۔
الحمدللہ۔۔ طلحہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔ ابھی ہم دونوں باتیں کر رہے ہیںوعلیکم السلام
کیسی ہیں؟ طلحہ جانی کیسا ہے؟؟؟
کیا باتیں؟ ہمیں بھی تو پتا چلے؟؟؟الحمدللہ۔۔ طلحہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔ ابھی ہم دونوں باتیں کر رہے ہیں
میں بھی الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
اچھی بھلی پنجابی تو آتی ہے ماہی تمہیںوے منڈیا مخول نہ کریا کر۔ چٹے والاں دا مطبل آ نئیں کہ میں بُڈھی ہو گئی۔۔۔
ڈانگ کتھے آ میری اینوں تاں میں پُچھاں۔۔۔ ہونہہ۔۔۔
صرف لکھنے میں آتی ہے نا۔ بولوں تو الفاظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں اور درمیان میں ہی اردو بھی گھُس آتی ہےاچھی بھلی پنجابی تو آتی ہے ماہی تمہیں
تو اتنی اچھی لکھنی کیسے آتی ہے کیا کوئی مضمون پڑھا ہے پنجابی کا؟صرف لکھنے میں آتی ہے نا۔ بولوں تو الفاظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں اور درمیان میں ہی اردو بھی گھُس آتی ہے
پنجابی پڑھنا بہت مشکل کام ہے یار۔ بس توھڑی بہت ایسے ہی لکھ لیتی ہوں۔تو اتنی اچھی لکھنی کیسے آتی ہے کیا کوئی مضمون پڑھا ہے پنجابی کا؟
ہمم اچھی لکھ لیتی ہو۔ اور بہت سے الفاظ تو ایسے ہیں جو میں اپنی پنجابی کنورسیشن میں یوز بھی نہیں کرتیپنجابی پڑھنا بہت مشکل کام ہے یار۔ بس توھڑی بہت ایسے ہی لکھ لیتی ہوں۔
ڈائلکٹ مختلف ہے ہمارا تمہارا شاید۔ہمم اچھی لکھ لیتی ہو۔ اور بہت سے الفاظ تو ایسے ہیں جو میں اپنی پنجابی کنورسیشن میں یوز بھی نہیں کرتی
ڈائلکٹ مختلف ہے ہمارا تمہارا شاید۔
فیصل آباد کی پنجابی تھوڑی مختلف ہے۔
مجھے نا تمہاری فرینڈ کی پنجابی بہت اچھی لگی تھی، اتنے مزے سے بول رہی تھی
اچھا میں بتاؤں گی اس کو
پنجاب کی رہنے والی ہے تو کیا پنجابی نہیں آئے گی۔اچھی بھلی پنجابی تو آتی ہے ماہی تمہیں
بات تو ٹھیک ہے چاچوپنجاب کی رہنے والی ہے تو کیا پنجابی نہیں آئے گی۔
اور کیا۔ اب ماہی ملیالم یا تگالو بولنے سے تو رہی۔بات تو ٹھیک ہے چاچو
سفر بخیر، میری تو واپسی پیر کے دن صبح کو ہوگیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں بھی جا ہی رہا ہوں۔