مان لیتے ہیں ..سچ میں سیاسی بیان نہیں تھا۔
نہ بھی مانیں، مجھے کیا ٹنشن۔۔۔مان لیتے ہیں ..
وعلیکم السلاممان لیتے ہیں ..
بالکل ٹھیک بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ننھی پری کے بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔بالکل ٹھیک بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور میری طرف سے محفل کو عطیہ بھی دے دیجئے گاالحمد للہ ننھی پری کے بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔
اچھا اچھا ایسے بھی ہو جاتا ہے۔۔۔اور میری طرف سے محفل کو عطیہ بھی دے دیجئے گا
بالکل دے دیں گے، بس یہ بتا دیں کہ کتنی رقم کا قصد کیا ہے ننھی پری نے؟اور میری طرف سے محفل کو عطیہ بھی دے دیجئے گا
اچھا اچھا ایسے بھی ہو جاتا ہے۔۔۔
یہ بھی بتانا ہوگا۔۔ ایسے سوال نہیں پوچھتے بھیا جیبالکل دے دیں گے، بس یہ بتا دیں کہ کتنی رقم کا قصد کیا ہے ننھی پری نے؟
اوئی میں نے کیا چالاکی کی ہےچلاکو!!!
یہاں غربت تو بھیا کی جیب کی طرف منتقل ہونی ہے، پھر کس بات کی پروا؟یہ بھی بتانا ہوگا۔۔ ایسے سوال نہیں پوچھتے بھیا جی
میں چونکہ غریب بندی ہوں اس لیے بتاتے ہوئے شرم آتی ہے
چلاکو چالاکیاں کرنے والے کو تھوڑی نہ کہتے ہیںاوئی میں نے کیا چالاکی کی ہے
ایسا ہے تو تھوڑا سا ثواب ہم بھی کما لیںیہاں غربت تو بھیا کی جیب کی طرف منتقل ہونی ہے، پھر کس بات کی پروا؟
اور بھیا غریب ہوں تو سب سے زیادہ کس کا نقصان ہے؟یہاں غربت تو بھیا کی جیب کی طرف منتقل ہونی ہے، پھر کس بات کی پروا؟
بلا تکلف!ایسا ہے تو تھوڑا سا ثواب ہم بھی کما لیں
ان کا جن کے چاکلیٹ اور آئس کا جملہ انحصار بھیا کی جیب پر ہو۔اور بھیا غریب ہوں تو سب سے زیادہ کس کا نقصان ہے؟