السلام علیکم!
آج ہم سودا سلف کی خریداری کو گئے ہوئے تھے۔ اس سے قبل ورجینیا بیچ کے ساحل سمندر پر ائیر شو دیکھا۔ پھر ابھی خریداری کر کے گھر لوٹے ہیں۔ موسم کافی خوشگوار تھا اس لیے اچھا وقت گذرا۔ :) :) :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
زہر کھانے سے بندہ مر جاتا ہے، جبکہ یہ کھانے تو وٍٹامینز سے بھرپور ہیں۔
ایسے وٹامنز سے تو اللہ بچائے، اس دن سر کہہ رہے تھے "آپ لوگ کبھی چکن کڑاھی اور مٹن قورمہ سے نکلے بریانی اور پلاؤ والی عوام۔ دنیا اتنا آگے بڑھ گئی ہے، ورائٹی لاؤ کھانے میں "مچھلی کے انڈے کھایا کرو ان میں پروٹینز ہوتے ہیں"۔۔۔ افففف اب سر کو کوئی کیا کہے سر جی جو مرغی کی بدعائیں مل رہی ہیں وہی کافی ہیں، اب مچھلی کے انڈے بھی۔۔۔:sick:
 

ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم!
آج ہم سودا سلف کی خریداری کو گئے ہوئے تھے۔ اس سے قبل ورجینیا بیچ کے ساحل سمندر پر ائیر شو دیکھا۔ پھر ابھی خریداری کر کے گھر لوٹے ہیں۔ موسم کافی خوشگوار تھا اس لیے اچھا وقت گذرا۔ :) :) :)
وعلیکم السلام:)
یعنی بھیا جی نے سنڈے خوب انجوائے کیا :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
دِل تو کیا ایک چپت لگاؤں تُجھے ،،، پر تُجھے خود کسی کی پرواہ ہی نہیں !!!
ہیں :eek:
مجھے کیوں ؟؟؟:cautious:
میں نے کیا کیا ؟؟؟:unsure:
یہی کہا کہ ڈائمنڈ بھی مہنگا ہوتا ہے، ہم وہ کیوں نہیں کھاتے:unsure:
سوال ہی کیا تھا:cry: اس میں مارنے والی کیا بات ہے؟؟؟:embarrassed:
میں کوئی خود تھوڑی نہ کھانے جا رہی ہوں:p
نہ نہ نہ بھیا جی اتنی اچھی میں کبھی بھی نہیں، میرے تو بڑے حساب کتاب رہتے ہیں ان کے بعد ہی جان چھوڑوں گی:LOL::ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے وٹامنز سے تو اللہ بچائے، اس دن سر کہہ رہے تھے "آپ لوگ کبھی چکن کڑاھی اور مٹن قورمہ سے نکلے بریانی اور پلاؤ والی عوام۔ دنیا اتنا آگے بڑھ گئی ہے، ورائٹی لاؤ کھانے میں "مچھلی کے انڈے کھایا کرو ان میں پروٹینز ہوتے ہیں"۔۔۔ افففف اب سر کو کوئی کیا کہے سر جی جو مرغی کی بدعائیں مل رہی ہیں وہی کافی ہیں، اب مچھلی کے انڈے بھی۔۔۔ :sick:
سر کو پوچھنا تھا کہ مچھلی کے انڈوں کی قیمت کا بھی علم ہے کہ نہیں؟
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ہیں :eek:
مجھے کیوں ؟؟؟:cautious:
میں نے کیا کیا ؟؟؟:unsure:
یہی کہا کہ ڈائمنڈ بھی مہنگا ہوتا ہے، ہم وہ کیوں نہیں کھاتے:unsure:
سوال ہی کیا تھا:cry: اس میں مارنے والی کیا بات ہے؟؟؟:embarrassed:
میں کوئی خود تھوڑی نہ کھانے جا رہی ہوں:p
نہ نہ نہ بھیا جی اتنی اچھی میں کبھی بھی نہیں، میرے تو بڑے حساب کتاب رہتے ہیں ان کے بعد ہی جان چھوڑوں گی:LOL::ROFLMAO:
دفتر جا رہا ہوں اس کا جواب تجھے آ کر دیتا ہوں ،،،، سوہنا بیٹا نا ہو تو :)
 
Top