ماہی احمد
لائبریرین
اففف۔۔۔ نیشنل جیوگرافک دیکھنے کا کبھی تو کوب مزہ آتا ہے پر کبھی کبھی تو حد ہی ہو جاتی ہے۔۔۔ہاں مجھے لگتا ہے یہ ڈاکیومنٹری میں نے بھی دیکھی تھی تھوڑی سی۔۔ شاید بھائی نے دکھائی تھی
اففف۔۔۔ نیشنل جیوگرافک دیکھنے کا کبھی تو کوب مزہ آتا ہے پر کبھی کبھی تو حد ہی ہو جاتی ہے۔۔۔ہاں مجھے لگتا ہے یہ ڈاکیومنٹری میں نے بھی دیکھی تھی تھوڑی سی۔۔ شاید بھائی نے دکھائی تھی
میں تو نہیں دیکھتی ہمارے گھر تو کیبل ہی نہیں ہے۔اففف۔۔۔ نیشنل جیوگرافک دیکھنے کا کبھی تو کوب مزہ آتا ہے پر کبھی کبھی تو حد ہی ہو جاتی ہے۔۔۔
وعلیکم اسلام ماؤ بلی ،،، کیسی ہو ؟؟السلام علیکم!
انٹر نیٹ پر۔۔۔میں تو نہیں دیکھتی ہمارے گھر تو کیبل ہی نہیں ہے۔
وعلیکم اسلام وبرکاتہ ، صبح الخیر برادرالسلام علیکم .. صبح النور ...
وعلیکم اسلام چڑیا ،، سب خوبم است ،،، آپ کیسے ہو ؟؟وعلیکم السلام
اور
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
الحمدللہ بہت اچھی ، بہت خوشوعلیکم اسلام چڑیا ،، سب خوبم است ،،، آپ کیسے ہو ؟؟
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم اسلام ماؤ بلی ،،، کیسی ہو ؟؟
نہیں کہیں بھی نہیںانٹر نیٹ پر۔۔۔
ویسے انفارمیٹو ہے۔ ہمارے سارے ٹیچرز بہت زور دیتے ہیں کہ نیشنل جیوگرافک، اینمل پلانٹ ضرور دیکھا کریں۔
ہمارا تو سبجکٹ ایسا ہے نا
اللہ اس خوشی کو ہمیشہ بُری نظر سے بچائے ، آمین !!الحمدللہ بہت اچھی ، بہت خوش
بھئی ہم تو بہت ہی اچھے ہیں ،، اللہ کا رحم ہے ،، کیا کر رہی ہماری بھولی صورت ؟؟ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
نہیں کہیں بھی نہیں
ہاں تم لوگوں کو تو ضرور دیکھنا چاہیے
اللہ اس خوشی کو ہمیشہ بُری نظر سے بچائے ، آمین !!
میں ابھی تو محفل گردی کر رہی ہوں بھیابھئی ہم تو بہت ہی اچھے ہیں ،، اللہ کا رحم ہے ،، کیا کر رہی ہماری بھولی صورت ؟؟
گُڈ بچہ ، جاری رکھومیں ابھی تو محفل گردی کر رہی ہوں بھیا
اور ایک فرینڈ سے بات کر رہی ہوں۔
میں نے آپ کے لیے کچھ پیجز پوسٹ کیے تھے بھائیگُڈ بچہ ، جاری رکھو
الحمداللہ .. آپ سنائیں..وعلیکم السلام
اور
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
جی جی ...نہ بھی مانیں، مجھے کیا ٹنشن۔۔۔
جی بچے مِل گئے بس یہ مراسلات اِتنے ہیں کہ بس !! سب کو سنبھال کر شروع کرتا ہوںمیں نے آپ کے لیے کچھ پیجز پوسٹ کیے تھے بھائی
اللہ کا بہت کرم ہے بالکل ٹھیکالحمداللہ .. آپ سنائیں..
جی جی ...