شمشاد

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ تو اتنے لذیذ ہوتے ہیں، کبھی کھا کر تو دیکھو۔
میں نے تو بہت کھائے ہیں۔
مجھے کیا پتا؟
اگر زیادہ ہی کچھ لذیذ کھانے کو جی چاہے تو "بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے کھائیں اور مزے اڑائیں" والی لڑی میں آ جائیں۔ مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔
افففف
میں کوئی نہیں آنے والی :sick:
 

ماہی احمد

لائبریرین
چلو تم نہ آؤ لیکن ماہی کو تو نہ روکو ناں۔
اللہ۔۔۔ وہاں بھی ایسے ہی کھانے ہوں گے۔
اگر زیادہ ہی کچھ لذیذ کھانے کو جی چاہے تو "بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے کھائیں اور مزے اڑائیں" والی لڑی میں آ جائیں۔ مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔
پیسے واپس ہی لینے ہیں، پھر دینے کیوں۔
 
Top