ماہی احمد
لائبریرین
الحمدللہ، اللہ پاک کا بہت احسان ہےالحمدللہ
خیریت موجود، خیرت مطلوب
الحمدللہ، اللہ پاک کا بہت احسان ہےالحمدللہ
خیریت موجود، خیرت مطلوب
اللہ کا انتہائی کرم ہے بھائی جان ،، بس دعا کر دیا کریںالحمدللہ ۔
محترم آپ بخیر ہیں ؟
دیکھا میں تو تمہیں ہر بار بلاتی بھی ہوں جب بھی کوئی چیز کھانے لگتی ہوں
یہاں کہاں ؟وعلیکم السلام بھیا
چونکہ میں نے آپ کو خود ہی یہاں بلایا ہے اس لیے نہیں پوچھ سکتی ورنہ میں پوچھنے والی تھی کہ آپ محفل پر نئے آئے ہیں تو اپنا تعارف کروائیے
آپ یہاں کیوں نہیں آتے بھیااا
جائیں آپ سارے لوگ مجھے بہت تنگ کرتے ہیں۔
مجھے کیا پتا کیسی ہوں۔۔
الٰہی خیر!میں نے نہیں بتانا
فلک شیر بھیا!وعلیکم السلام بھیا
چونکہ میں نے آپ کو خود ہی یہاں بلایا ہے اس لیے نہیں پوچھ سکتی ورنہ میں پوچھنے والی تھی کہ آپ محفل پر نئے آئے ہیں تو اپنا تعارف کروائیے
آپ یہاں کیوں نہیں آتے بھیااا
جائیں آپ سارے لوگ مجھے بہت تنگ کرتے ہیں۔
مجھے کیا پتا کیسی ہوں۔۔
میرا لاڈلا پُتر پکا والا پرامِس کبھی نہیں ستاؤں گا بیٹے کو ،،،آپ بھی ستائیں گے ناں بھیا اگر ابھی نہیں ستایا تو
اس لیے پہلے ہی شکایت لگا دی ہے
تھینک یو شو مچ ماہیدیکھا میں تو تمہیں ہر بار بلاتی بھی ہوں جب بھی کوئی چیز کھانے لگتی ہوں
یہاں کہاں ؟
یہ سارے لوگ کون ہیں بھائی؟ ہمیں بتایا جائے ان کا ؟
آپ الحمدللہ اچھی ہیں ، یہ ہم خبر رکھتے ہیں
الحمدللہ ۔الحمدللہ، اللہ پاک کا بہت احسان ہے
سارے لوگوں سے ؟
کُٹی۔۔۔
آمینالحمدللہ ۔
اللہ پاک برکت دیں
نہیں آپ سے، آپ نہیں جانتے نا کہ یہاں کون ہیں۔۔۔سارے لوگوں سے ؟
یہاں محفل کی بارہ دری میں۔۔یہاں کہاں ؟
یہ سارے لوگ کون ہیں بھائی؟ ہمیں بتایا جائے ان کا ؟
آپ الحمدللہ اچھی ہیں ، یہ ہم خبر رکھتے ہیں
یہاں محفل کی بارہ دری میں۔۔
بس جائیں آپ بھیا میں نہیں بول رہی
ڈریں اس وقت سے جب میں بڑا آدمی بن جاؤں اور محفل پر کم کم آیا کروں۔
اگر میں اچھی نہ ہوں تو پھر
الٰہی خیر!
ڈریں اس وقت سے جب میں بڑا آدمی بن جاؤں اور محفل پر کم کم آیا کروں۔
اور بڑا آدمی بننے کے لیے بھلا کیا کرنا ہوتا ہے ؟ڈریں اس وقت سے جب میں بڑا آدمی بن جاؤں اور محفل پر کم کم آیا کروں۔
میرا لاڈلا پُتر پکا والا پرامِس کبھی نہیں ستاؤں گا بیٹے کو ،،،
کچھ لوگ میری طرح کم خبر بھی ہوتے ہیں نانہیں آپ سے، آپ نہیں جانتے نا کہ یہاں کون ہیں۔۔۔