فلک شیر

محفلین
یہاں اللہ کے بندے ہیں اور بندیاں ہیں۔
اگر کچھ دیر پہلے کی بات کریں تو ایک عدد سعود بھائی، ایک عدد فصیح بھائی، ایک عدد عائشہ، ایک عدد ناعمہ، ایک عدد عینی آپی، اور میں ناچیز ۔۔۔ کافی ہے؟؟؟
کافی تو نہیں ہے :)
چائے آپ اچھی بنا لیتی ہیں ، مجھے خبر ہے اس کی :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
افیی کچھ سیاق و سباق پتا چلے تو پھر ہم لکھے دیتے ہین بچے :)
اب دیکھیں ناں اتنے سارے لوگ میں بلانے سے بھی یہاں نہیں آتے
اور کچھ لوگوں کو میں نے کہا ہے کہ وہ اس لڑی میں ضرور آیا کریں لیکن وہ آرام سے دوسرے دھاگوں میں پھر کر چلے جاتے ہیں۔ اور یہ کہ باقی کچھ من گھڑت شکایتیں بنا لیں ناں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سید فصیح احمد

لائبریرین
اب دیکھیں ناں اتنے سارے لوگ میں بلانے سے بھی یہاں نہیں آتے
اور کچھ لوگوں کو میں نے کہا ہے کہ وہ اس لڑی میں ضرور آیا کریں لیکن وہ آرام سے دوسرے دھاگوں میں پھر کر چلے جاتے ہیں۔ اور یہ کہ باقی کچھ من گھڑت شکایتیں بنا لیں ناں
بالکل قرۃالعین آپی میری بھی یہی شکایت ہے !!!! :cry: :cautious::unsure:
 
Top