عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے نہیں پتا کیا کرنا ہوتا ہےاور بڑا آدمی بننے کے لیے بھلا کیا کرنا ہوتا ہے ؟
مجھے نہیں پتا کیا کرنا ہوتا ہےاور بڑا آدمی بننے کے لیے بھلا کیا کرنا ہوتا ہے ؟
یہ تو ہم ہونے نہیں دیں گےبس جائیں آپ بھیا میں نہیں بول رہی
یہاں اللہ کے بندے ہیں اور بندیاں ہیں۔کچھ لوگ میری طرح کم خبر بھی ہوتے ہیں نا
بتا دیجیے، بہتوں کا بھلا ہو گا
کہانی سنیں گی؟مجھے نہیں پتا کیا کرنا ہوتا ہے
بقول آپ کے آپ کو تو یہ بھی نہیں پتا ناں یہاں کون لوگ ہیں۔۔ اب میں زیادہ گوشا ہوگئی ہوںیہ تو ہم ہونے نہیں دیں گے
ہائے فصیح بھائی مت پوچھیں اس بات کو میں کتنی بار رو چکی ہوں۔۔۔ پر یہاں کوئی سنے تب نا۔۔۔آپ سب کِتنے اچھے ہیں نا ،،،، ہاں البتہ عائشہ عزیز بیٹے کی شکائیت بجا ہے بہت سے خاص لوگ ،،، بلکہ ایسے لوگ جِن کے اِلفاظ پڑھ کے میں محفِل میں محفلین بنا اب نہیں دِکھتے ( اداسی ہوتی ہے کبھی کبھی ) !!
تم کسی چیز کی ریسپی بتا رہی ہوں ماہییہاں اللہ کے بندے ہیں اور بندیاں ہیں۔
اگر کچھ دیر پہلے کی بات کریں تو ایک عدد سعود بھائی، ایک عدد فصیح بھائی، ایک عدد عائشہ، ایک عدد ناعمہ، ایک عدد عینی آپی، اور میں ناچیز ۔۔۔ کافی ہے؟؟؟
ارے بابا، تھوڑا سا مصروف ہیں۔الٰہی خیر!ڈریں اس وقت سے جب میں بڑا آدمی بن جاؤں اور محفل پر کم کم آیا کروں۔
کچھ ہمیں بھی بتلائیے ، یہ خاص لوگ کون ہیں؟بہت سے خاص لوگ ،،، بلکہ ایسے لوگ جِن کے اِلفاظ پڑھ کے میں محفِل میں محفلین بنا اب نہیں دِکھتے ( اداسی ہوتی ہے کبھی کبھی ) !!
سنوں گی لیکن بول نہیں رہی اب بھیکہانی سنیں گی؟
مجھے خود بھی ہنسی آ رہی تھی لکھتے ہوئےتم کسی چیز کی ریسپی بتا رہی ہوں ماہی
ایک عدد فلاں ایک عدد فلاں (یہ مسکان صرف ماہی کے لیے )
ہاں سارے لوگ مصروف رہیں جب میں مصروف ہو جاؤں گی ناں بچو پھر مجھے ڈھونڈا کیجئے گا۔ارے بابا، تھوڑا سا مصروف ہیں۔
اسی لئیے پوچھا تھا کہ تھینک یو کس بات کا بولا ہے
اب ٹھیک ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
پہلے یہ بتائیں کہ یہاں بلایا ہے یا پھر منع کیا ہے
عائشہ سے پوچھیں، اس نے سب کھائے تو نہیں ہوں گے ابھی تک، اس کو دیکھ کر لگتا تو نہیں ہےواہ واہ، مجھے کچھ دیر کے لیے رکنا پڑا تھا اور کمپیوٹر بند کیا تھا تو یہ سب اڑا تو نہیں لئے گئے کہیں!!!!!!
شارے لوگ آپی
ایک تو آپ جناب خود ،،،، اور باقی فہرست ہم نہیں لگاتے ،،، کافی ہیں محفِل کے سِتارے ،،، لیکن میں بھی اب سب کو چھاپنا شروع کروں گا ،،، کہ کہاں کہاں گُم ہیں سب !!!کچھ ہمیں بھی بتلائیے ، یہ خاص لوگ کون ہیں؟