ماہی احمد

لائبریرین
قیمہ کریلا بنا رکھا ہے۔ ہم نے تو لنچ کر لیا، باقی فریج میں رکھا ہے۔ اب ہم چلے آفس، آپ آئیں تو فریج سے نکال کر گرم کر کے خود ہی کھا لیجیے گا۔ :) :) :)
ہمارے ہاں دال والے کریلے۔۔۔ :)
فصیح بهیا سچی یہ محض اتفاق ہے پرامس۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں( بِلبِلاتے ہوئے ) : میرا یقین کیجیئے جج صاحب میں اُڑ نہیں سکتا۔ :timeout::wasntme:
جج صاحب ( کُرسی سے غُصے میں تقریباً اُچھلتے ہوئے ): تے صُلح کیوں ماری سی ؟؟ ہُن پُغتو آپے بچوُ جی !! :angry2:
جج صاحب ہنس ہنس کر دہرے ہوتے ہوئے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:: مخول نہ کریا کرو بهیا جی :) معاف کیتا۔۔۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
قیمہ کریلا بنا رکھا ہے۔ ہم نے تو لنچ کر لیا، باقی فریج میں رکھا ہے۔ اب ہم چلے آفس، آپ آئیں تو فریج سے نکال کر گرم کر کے خود ہی کھا لیجیے گا۔ :) :) :)
یا اللہ خیر یہ ہر جانب کریلے اُفففف اللہ جی مُجھے ابھی کے ابھی ٹیلی پورٹ ہونا ہے مینو نئی پتہ :praying: ،،،، آپ اور ماہی دونوں کے پاس کریلے ایک جگہ دال بھرے اور دوسری جگہ قیمہ رچے ،،،،،،،،،،، مزے ہی مزے یار ،،،، اُففف !!! :hypnotized: :hypnotized: :hypnotized: :sneaky: :sneaky: :sneaky:
 
Top