عمر سیف
محفلین
الحمداللہ سب خیریت سے .. آپ سنائیںوعلیکم السلام عمر بهائی
کیسے ہیں؟ بچے کیسے ہیں؟؟؟
الحمداللہ سب خیریت سے .. آپ سنائیںوعلیکم السلام عمر بهائی
کیسے ہیں؟ بچے کیسے ہیں؟؟؟
پکڑنے سے پہلے اندر کر لی جائے گی بهیا جییہ جو گلابی زبان باہر نکل رہی ہے وہ چٹکی سے پکڑ لی جائے گی بچو جی۔
الحمدللہ بالکل ٹهیکالحمداللہ سب خیریت سے .. آپ سنائیں
آفس پہنچا ہوں ابھی ... نیند بہت آ رہی ہے ..الحمدللہ بالکل ٹهیک
مجهے کل بہت نیند آ رہی تهی۔ آج تو فریش ہوں الحمدللہآفس پہنچا ہوں ابھی ... نیند بہت آ رہی ہے ..
و علیکم السلام و رحمۃ اللہسلام کرنا بهول گئی
السلام علیکم
صبح بخیر
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ... صبح النور ...
اس کا مطلب ہے آج روٹیاں نہیں بنانی پڑیں۔مجهے کل بہت نیند آ رہی تهی۔ آج تو فریش ہوں الحمدللہ
ارے نہیں لاڈلا پُتر اتنی کِسے مجال ہو گی !!پہلے یہ بتائیں کہ خارج المتن کا کیا مطلب؟ خارج المحفل تو نہیں ناں؟
گئے دنوں کی یاد بھی، رلاتی ہے، ہنساتی ہےآنکھوں کے پونچھنے سے لگا آنچ کا پتا
یوں چہرہ پھیر لینے سے بجھتا نہیں دھواں
میری نقل!مجهے کیا پتا
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو کیسی ہے؟
ارے نہیں لاڈلا پُتر اتنی کِسے مجال ہو گی !!
الحمد للہٹھیک ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں؟
بیگار میں بیٹھے ہیں کیا مطلب چاچو؟الحمد للہ
دفتر سے چھٹی ہو چکی ہے لیکن میں بیگار میں بیٹھا ہوا ہوں۔
ہاں تو ابھی ابھی لنچ تیار کر کے بیٹھے ہیں۔اب تو خاصی دیر ہو گئی سعود بھائی۔