ماہی احمد

لائبریرین
ہمارے ہاں دال والے کریلے۔۔۔ :)
فصیح بهیا سچی یہ محض اتفاق ہے پرامس۔۔۔
واہ بھئی واہ یہ تو کمال ہو گیا :applause: :applause: :battingeyelashes: چلو عائشہ پُتر یہاں بہت خاص بنا ہے دونوں اِس کے پاس چلتے ہیں !!! :) :)
ویلکم ویلکم :) ابن سعید بهیا کی طرف جاتے ہوئے مجهے بهی لیتے جائیے گاااا :)
یا اللہ خیر یہ ہر جانب کریلے اُفففف اللہ جی مُجھے ابھی کے ابھی ٹیلی پورٹ ہونا ہے مینو نئی پتہ :praying: ،،،، آپ اور ماہی دونوں کے پاس کریلے ایک جگہ دال بھرے اور دوسری جگہ قیمہ رچے ،،،،،،،،،،، مزے ہی مزے یار ،،،، اُففف !!! :hypnotized: :hypnotized: :hypnotized: :sneaky: :sneaky: :sneaky:
اور سچی بتاؤں تو یہاں بھی کل کا کریلے کا سالن ہی بچا ہوا تھا جو کھایا ہے اس لیے کچھ خاص نہیں بنا۔
ہااا عائشہ کو تو کریلے پسند بهی نہیں اتنے۔ ہے نا!
ہاں زیادہ کڑوے والی نہیں پسند۔۔ اور یہ والے تو مجھے کڑوے ہی لگ رہے تھے ویسے شاید منہ میں چھالے بنے ہیں تو اس لیے لگ رہا تھا۔
اچھا بھئی جانے دو آپ ہمارے ساتھ چلو ہم اپنے بیٹے کو اُس کا من پسند کھانا دِلائیں گے :) :)
کریلا نامہ! :) :) :)
 
نہیں بھئی آج کُچھ مسر جیسی دال بن گئی ہے کالی کالی سی !!! کیا خیال ہے سعود بھائی مطلع ابر آلود ہے یا نہیں ؟؟ :thinking:
مسور کی دال سے یاد آیا کہ کئی ہفتوں سے ثابت مسور کی دال نہیں پکائی، اس کا بھی کچھ کرتے ہیں۔ آج تو یہاں دھوپ چھاؤں کی سی کیفیت ہے۔ :) :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
تھینک یو بھیا :)
آپ مجھے آئس کریم لا دیں۔
لو بھئی یہ رہی میرے بیٹے کی آئس کریم :) :) اب اچھی والی سمائل دو :)
4115-strawberry-ice-cream.jpg
 
Top