ماہی احمد

لائبریرین
یار سچی میں۔ ہم لوگ بھی اینول فنکشن ارینج کر رہے ہیں نا ڈیپارٹمنٹ کا۔ مجھے تو سوچ کر ہی دل کو کچھ ہوتا۔ اتنی جلدی دو سال گزر بھی گئے۔
میں نے پکا سوچا ہوا تھا کہ میں نے نہیں رونا، پر مجھے نہیں لگتا میں اس بات پر قائم رہ سکوں گی۔۔۔
 
عائشہ عزیز

اور ہم اپنے اس کالج میں چھ سال سے ہیں، ایف ایس سی کی کچھ فرینڈز ہی بی ایس میں بھی ساتھ تھیں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور بتاؤں سب لوگوں کے لیے اتنے لمبے لمبے سے کمنٹس لکھے گئے۔۔ دو تین یا زیادہ پیجز کے۔۔۔ کہ فرسٹ انٹریکشن کب ہوا پھر دوستی کب ہوئی اور کچھ مزاحیہ باتیں۔ اور کچھ لوگوں نے اپنے وائٹ دوپٹوں پر سب سے کمنٹس لیے کہ وہ انہیں سنبھال کر رکھیں گی۔ :)

شاید اس سے تمہیں وہ مال والی ملاقات کے دوران کا سین یاد آ رہا ہو :)
 
ہاں نا یار۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ سراسر الزام ہے۔
الزام کہاں شمشاد بهائی یہی سچ ہے. گهر میں بهی سب یہی کام کرتے ہیں جب میں روٹی میٹک کا ذکر کرتی ہوں. میرے ابا جان اس دن کہہ رہے تهے .."اب میری بیٹی کی اگلی فرمائش یہ ہونی ہے کہ کوئی مشین ہو جو کهانے کا لقمہ بهی منہ میں ڈال دے." میں نے بهی کہا کہ اب سائنسی ایجادات سے فائدہ نہ اٹهائیں تو سائنس دانوں کی محنت ضائع ہو جائے گی. اور میں ایسا ہوتا نہیں دیکه سکتی.
 
شمشاد

لائبریرین
تو کوئی بات نہیں۔ روبوٹ کس لیے ہیں۔
کل ہی میں خبروں میں دیکھ رہا تھا کہ جاپان ایک ایسا روبوٹ بنایا ہے جو انسانی جذبات تک سمجھ لیتا ہے۔ تو جب اتنے جدید قسم کے روبوٹ آ گئے ہیں تو منہ میں لقمہ ڈالنے والے تو بہت مل جائیں گے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آپ پاکستان سے باہر تھیں ؟ ہمیں شرف ملاقات کب بخشا جاے گا ؟
جی. اب تو پاکستان میں ہی ہوں.
آپ سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے. اب یا تو آپ پاکستان آئیں یا پهر میں وہاں. میرے اگلے چکر میں ابهی کچه دیر ہے. آپ کا کوئی ارادہ پاکستان آنے کا؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تو کوئی بات نہیں۔ روبوٹ کس لیے ہیں۔
کل ہی میں خبروں میں دیکھ رہا تھا کہ جاپان ایک ایسا روبوٹ بنایا ہے جو انسانی جذبات تک سمجھ لیتا ہے۔ تو جب اتنے جدید قسم کے روبوٹ آ گئے ہیں تو منہ میں لقمہ ڈالنے والے تو بہت مل جائیں گے۔
بس پهر تو زبردست بات ہے. بس یہاں جلدی جلدی دستیاب ہو جائیں. :daydreaming::callme:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
کیسی ہیں عائشہ؟
میں ابهی تو یہیں تهی. کچه دیر پہلے گهر میں موجود ایک منی mini زلزلے کو باہر گهمانے لے کر گئی تهی.
وعلیکم السلام آپی
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
واؤ کتنے پیسے لگوائے گئے پھر آپ کے؟ :)
 
Top