مقدس
لائبریرین
انڈے ابل رہے ہیں، انھیں کا ناشتہ کر کے آفس جانا ہے۔
انڈے ابل رہے ہیں، انھیں کا ناشتہ کر کے آفس جانا ہے۔
قبلہ روز انڈے ہی کھاتے ہیں کیا اس کے علاوہ بھی کوئی چیز دستیاب ہے وہآں؟ یا آپ کے فیورٹ انڈے ہی ہیں؟انڈے ابل رہے ہیں، انھیں کا ناشتہ کر کے آفس جانا ہے۔
و علیکم السلام!السلام علیکم
روز تو انڈے نہیں کھاتے۔۔۔ بلکہ بعض ایام تو کچھ بھی نہیں کھاتے۔قبلہ روز انڈے ہی کھاتے ہیں کیا اس کے علاوہ بھی کوئی چیز دستیاب ہے وہآں؟ یا آپ کے فیورٹ انڈے ہی ہیں؟
و علیکم السلام!
کیا حال ہیں؟ آپ کی آمد ہو گئی اور اب ہم جانے والے ہیں۔
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
وہ کیوں ناراض ہیں بھلا؟
گھر کو چلے ہیں ۔ انشا اللہ پرسوں ملاقات ہو گی ۔ کل تو چھٹی ہے یہاں۔اچھی ہوں بھیا
آپ کدھر چلے
وہ کیوں بھلا کیا کوئی گڑ بڑ ہو گئی ہے؟بس کچھ لوگوں سے بھیا
اور ان کو پتا بھی چل گیا ہے ناں
گھر کو چلے ہیں ۔ انشا اللہ پرسوں ملاقات ہو گی ۔ کل تو چھٹی ہے یہاں۔
سب اپنا بہت بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
تو اور کیا،، صبح سے غیر حاضر ہیں لوگوہ کیوں بھلا کیا کوئی گڑ بڑ ہو گئی ہے؟
لوگوں کو ناک کی نوک پکڑ کر بلا لیا جانا چاہیے!تو اور کیا،، صبح سے غیر حاضر ہیں لوگ
جب ہم لوگوں سے ناراض ہیں تو کیوں بلائیں بھلالوگوں کو ناک کی نوک پکڑ کر بلا لیا جانا چاہیے!