اشتیاق علی
لائبریرین
شاید کسی وجہ سے غیر حاضر ہیں لوگ ۔ کوئی نہ کوئی تو بات ضرور ہو گی۔ خیر آپ فکر نہ کریں ۔ آ جائيں گے۔تو اور کیا،، صبح سے غیر حاضر ہیں لوگ
شاید کسی وجہ سے غیر حاضر ہیں لوگ ۔ کوئی نہ کوئی تو بات ضرور ہو گی۔ خیر آپ فکر نہ کریں ۔ آ جائيں گے۔تو اور کیا،، صبح سے غیر حاضر ہیں لوگ
جی بھیاشاید کسی وجہ سے غیر حاضر ہیں لوگ ۔ کوئی نہ کوئی تو بات ضرور ہو گی۔ خیر آپ فکر نہ کریں ۔ آ جائيں گے۔
ناراض ہیں تو زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا، بس ایک درجن آئس کریم اور دو درجن چاکلیٹ کی رشوت کافی ہوگی۔جب ہم لوگوں سے ناراض ہیں تو کیوں بلائیں بھلا
ہر گز نہیںناراض ہیں تو زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا، بس ایک درجن آئس کریم اور دو درجن چاکلیٹ کی رشوت کافی ہوگی۔
ہم لوگوں سے سخت ناراض ہیں
وہ کیوں ناراض ہیں بھلا؟
بس کچھ لوگوں سے بھیا
اور ان کو پتا بھی چل گیا ہے ناں
وہ کیوں بھلا کیا کوئی گڑ بڑ ہو گئی ہے؟
تو اور کیا،، صبح سے غیر حاضر ہیں لوگ
لوگوں کو ناک کی نوک پکڑ کر بلا لیا جانا چاہیے!
جب ہم لوگوں سے ناراض ہیں تو کیوں بلائیں بھلا
شاید کسی وجہ سے غیر حاضر ہیں لوگ ۔ کوئی نہ کوئی تو بات ضرور ہو گی۔ خیر آپ فکر نہ کریں ۔ آ جائيں گے۔
جی بھیا
ناراض ہیں تو زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا، بس ایک درجن آئس کریم اور دو درجن چاکلیٹ کی رشوت کافی ہوگی۔
ہر گز نہیں
لوگ فائیو اسٹارز کیا ہوئے ، ہمیں کوئی لفٹ ہی نہیں اب
فائیو اسٹار میں لوگ خود پانچ منازل سیڑھیاں چڑھ کر جاتے ہیں، دوسروں کو کیا لفٹ کرائیں گے بھلا؟
جی جی بجا۔۔۔ لوگ ذرا اپنے سکائپ پر نظر ڈالنا گوارا فرمائیں۔۔۔بس ہم نہیں بول رہے اب لوگوں سے
یہ بھی کوئی زبان نکالنا ہوا؟ کم از کم اتنا لمبا تو ہو!
یہ بھی کوئی زبان نکالنا ہوا؟ کم از کم اتنا لمبا تو ہو!
کیا ہوا بٹیا؟
کیا ہوا بٹیا؟
بچووو!!! سارا پلاؤ کھا گئیں ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ معلوم نہیں!
آپ کے لئے رکھا ہے بچُو جیبچووو!!! سارا پلاؤ کھا گئیں ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ معلوم نہیں!