ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں ؟السلام علیکم
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں ؟السلام علیکم
الحمد اللہ سب اچھا ہے بجو آپ سناؤ ٹھیک گھر سب خیر ہے ؟؟وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں ؟
ہمارا حصہ تو بٹیا رانی کو ہی کھانا ہے ناں!آپ کے لئے رکھا ہے بچُو جی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اللہ کا شکر بھیا!وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ بٹیا رانی کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام اپیا
اللہ کا شکر بچے!وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں واپس آگئیں؟
مسکان؟اللہ کا شکر بھیا!
کب آئیں گی اپیا؟اللہ کا شکر بچے!
نہیں واپس نہیں آئی!
جب اپیا کا کام ہوجائے گاتو آجائیں گی اپیاکب آئیں گی اپیا؟
کھانے پینے کا کیا سلسلہ ہے بچے؟وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں واپس آگئیں؟
آج تو کھایا ہے اپیاکھانے پینے کا کیا سلسلہ ہے بچے؟
آج تو کھا لیا چالاک مانوآج تو کھایا ہے اپیا
آج پلاؤ بنے تھے ناں اپیاآج تو کھا لیا چالاک مانو
باقی دنوں میں کیا کیا؟