عمر سیف
محفلین
کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟؟وعلیکم السلام۔ صبح بخیر
کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟؟وعلیکم السلام۔ صبح بخیر
جزاک اللہ مجهے تو بہت ضرورت ہے اس دعا کی کیونکہ سمسٹر کا اینڈ ہے پلس شدید گرمی۔ خیر دن بس ٹهیک رہا۔ پریزینٹیشن تهی آج الحمدللہ اچهی ہوئی اور کچھ اتنا خاص نہیںآمین
یہی دعا آپ کے لیے بھی ماہی، بہت خوش رہیے۔
کیسا گزرا دن اور کیا مصروفیت چل رہی ہے؟
اللہ آسانیاں فرمائیں۔ آمین!میں اللہ کا شکربالکل ٹھیک سعود بھائی،
ایک بہت تھکا دینے والے ہفتہ کے بعد ایک اور تھکا دینے والا ہفتہ جاری ہے، شکر ہے آج کچھ فرصت اور سکون ملا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ مساء الخیر ۔۔
آج تو ناشتہ اور لنچ جمع کر لیے گئے ہیں اور مینو میں جو کچھ بھی ہے اس میں ننھی پری کی مرضی شامل ہے۔آج ناشتے میں کیا ہے سعود بهیا؟؟؟
ہممم یعنی کیا کچھ ہے؟؟؟آج تو ناشتہ اور لنچ جمع کر لیے گئے ہیں اور مینو میں جو کچھ بھی ہے اس میں ننھی پری کی مرضی شامل ہے۔
حال احوال ؟وعلیکم السلام
سب دا بھلا سب دی خیرررر!!!
رات آلو اور کندرو کی سادہ سبزی بنائی تھی، اس وقت انڈے کی بھجیا بنا کر اس کے ساتھ وہ سبزی ملا کر تندوری روٹیوں کے ساتھ انصاف فرمایا ہے۔ہممم یعنی کیا کچھ ہے؟؟؟
الحمدللہحال احوال ؟
کندرو؟رات آلو اور کندرو کی سادہ سبزی بنائی تھی، اس وقت انڈے کی بھجیا بنا کر اس کے ساتھ وہ سبزی ملا کر تندوری روٹیوں کے ساتھ انصاف فرمایا ہے۔
وعلیکم السلام ۔۔ میں نے ٹی وی آپکو دیکھا تھا زین تم نیوز بتارہے تھےالسلام علیکم
کیوں ؟؟؟لنچ بریک کچھ لیٹ ہو گئی آج۔
کام میں مصروف تھا۔کیوں ؟؟؟
یہ بڑا المیہ ہے کہ جب جب اس سبزی کا نام لکھا، ہر دفعہ اس سوال کا سامنا ہوا۔ محفل میں کندرو یا ٹنڈورا لکھ کر تلاش کرنے پر ایسے کئی مراسلے ملیں گے۔ ان میں سے ایک مراسلہ اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔
الحمدللہ، آپ سنائیے؟کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟؟
انگریزی میں اسے کیا کہتے ہیں؟یہ بڑا المیہ ہے کہ جب جب اس سبزی کا نام لکھا، ہر دفعہ اس سوال کا سامنا ہوا۔ محفل میں کندرو یا ٹنڈورا لکھ کر تلاش کرنے پر ایسے کئی مراسلے ملیں گے۔ ان میں سے ایک مراسلہ اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔
سائنسی نام Coccinia grandisانگریزی میں اسے کیا کہتے ہیں؟