ملائکہ

محفلین
آپ کے ابو کا آفس کون سا ہے بھلا، ہمیں تو نہیں معلوم؟ :(
میرے ابو پی آئی اے کے پریسیشن انجرئینگ ڈپارمنٹ میں ہوتے ہیں جو کہ اے ایس ایف سے دس منٹ کی ڈرائیو پر ہے ۔۔۔ اور پرانے ائیرپورٹ سے 5 منٹ کی۔۔۔ لیکن وہ اب گھر پر ہی موجود ہیں۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ :) :) :)

میں اللہ کا شکربالکل ٹھیک سعود بھائی،
ایک بہت تھکا دینے والے ہفتہ کے بعد ایک اور تھکا دینے والا ہفتہ جاری ہے، شکر ہے آج کچھ فرصت اور سکون ملا ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم، خیریت سے ہیں آپ سب؟
وعلیکم السلام آپی :)
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹهیک :)
میں اللہ کا شکربالکل ٹھیک سعود بھائی،
ایک بہت تھکا دینے والے ہفتہ کے بعد ایک اور تھکا دینے والا ہفتہ جاری ہے، شکر ہے آج کچھ فرصت اور سکون ملا ہے۔
اللہ پاک آپ کے لئیے آسانیاں پیدا کرے آمین۔۔۔ :)
 
Top