فلک شیر

محفلین
نئی تازی یہ کہ پارٹ ٹائم شروع کر دیا ہے ۔۔ آفس ٹائم کے بعد وہاں چلا جاتا ہوں ۔۔
آپ سنائیں ؟ بچے بھابھی سب خیریت سے ؟ کام ؟؟
اچھا ہے، مثبت مصروفیت سے خیر ہی جنم لیتی ہے ۔
میں کالج ہی ہوں، چھٹیاں چند روز تک ہوں گی ان شاءاللہ ۔ بچے گاؤں جا چکے ہیں البتہ دادا جی کے پاس :)
 
Top