سید فصیح احمد
لائبریرین
اسے کہتے ہیں بلیوں اچھلنا !! اب دل ہو یا آپ خود ،، فیصلہ آپ پر منحصر ہے !!
آخری تدوین:
دن میں کام اور شام دوستوں کے نامبھائی ، آدھا دن کام ، آدھا دن آرام ،،، اور پھر خواب مستوار !! ۔۔۔ بس یہی کچھ بیاض میں بھرتے ہیں ۔۔۔ آپ کہیں کیسی بسر ہو رہی ہے؟
بلیوں میں ب پر زبر ہے یا اس کے نیچے زیر ہے؟
اسے کہتے ہیں بلیوں اچھلنا !! اب دل ہو یا آپ خود ،، فیصلہ آپ پر منحصر ہے !!
شمشاد بھائی تصویر کے مطابق تو زبر ہونا بہتر ہےبلیوں میں ب پر زبر ہے یا اس کے نیچے زیر ہے؟
جزاک اللہ بھائیہاہاہا ۔۔۔ سب کا تو معلوم نہیں بلی مگر کیا ہے کہ ماں باپ اور بڑے بہن بھائیوں کو اکثر یہ بیماری ہوتی ہے ،،، ہٹا کٹا بچہ بھی انہیں کمزور ہی دِکھتا ہے
اور پھر بچے یوں ہی رہتے ہیں ،،، ۔۔
اور کسی کی باتوں میں آ کر جاننا بھی نہیں کہ ڈایٹنگ کیا بلا ہے
ہاں ،، 20 کے بعد آپ کے پیپرز شروع ہوں گے نا !! اللہ میرے چاند بیٹے کو کامیاب کرے ،، ثُم آمین بھائی کا سوہنا بلا ۔۔۔
کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔۔