ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم کوئی ہے؟؟؟
ہم ہیں۔ ہماری ملائکہ پری کیسی ہیں اور امتحان کی تیاری کیسی ہو رہی ہے؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم کوئی ہے؟؟؟
بس چل ہی رہی ہے۔۔۔ تنگ آگئی ہوں میں تو اب۔۔وعلیکم السلام!
ہم ہیں۔ ہماری ملائکہ پری کیسی ہیں اور امتحان کی تیاری کیسی ہو رہی ہے؟
جی ہاں۔ اللہ کا شکر ہے۔ آج صبح ہی گھر واپسی ہوئی ہے۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کا سفر تمام ہوا عثمان بھائی؟
تو تھوڑی دیر کے لیے کتابیں طاق پر رکھ کر کوئی ایسا کام کر لیں جس میں مزہ آئے۔بس چل ہی رہی ہے۔۔۔ تنگ آگئی ہوں میں تو اب۔۔
اب آپ کو سمندری لہروں کے ہچکولوں کے بعد چند گھنٹوں کے لیے بستر پر دراز ہو جانا چاہیے۔جی ہاں۔ اللہ کا شکر ہے۔ آج صبح ہی گھر واپسی ہوئی ہے۔
ابھی تو دو ہفتوں بعد بیگم کے ہاتھ کا کھانا نصیب ہوا ہے۔ اب چائے کی طلب ہے۔اب آپ کو سمندری لہروں کے ہچکولوں کے بعد چند گھنٹوں کے لیے بستر پر دراز ہو جانا چاہیے۔
لگتا ہے کہ بٹیا آس پاس ہی کہیں ہیں جن کے خوف سے آپ نے یہ فقرے لکھے ہیں۔ مبادا طعنہ ملے کہ پہنچتے ہی محفل کے دوستوں کو وقت دینا شروع!ابھی تو دو ہفتوں بعد بیگم کے ہاتھ کا کھانا نصیب ہوا ہے۔ اب چائے کی طلب ہے۔
واقعی گھر کا آرام تو پھر لاجواب ہے، چاہے بندہ دنیا گھوم آئے۔
اس مراسلے کے بعد ہمارا پچھلا مراسلہ منسوخ سمجھا جائے! (یا پھر اسے تقویت ملتی ہے؟)اتنی دیر میں میں نے سوچا کہ محفل کا چکر بھی لگایا جائے، آخر محفل ہمارا دوسرا گھر ہے۔
جب سے وہی کررہی ہوں خیر اب تو کام کررہی ہوں۔۔۔تو تھوڑی دیر کے لیے کتابیں طاق پر رکھ کر کوئی ایسا کام کر لیں جس میں مزہ آئے۔
جب سے وہی کررہی ہوں خیر اب تو کام کررہی ہوں۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم کوئی ہے؟؟؟
لگتا ہے کہ بٹیا آس پاس ہی کہیں ہیں جن کے خوف سے آپ نے یہ فقرے لکھے ہیں۔ مبادا طعنہ ملے کہ پہنچتے ہی محفل کے دوستوں کو وقت دینا شروع!
ہاہاہا۔۔۔۔ دراصل بیگم کچن میں مصروف تھیں تو ہم نے سوچا کہ۔۔۔اس مراسلے کے بعد ہمارا پچھلا مراسلہ منسوخ سمجھا جائے! (یا پھر اسے تقویت ملتی ہے؟)
یعنی وقت چرایا گیا ہے۔ہاہاہا۔۔۔ ۔ دراصل بیگم کچن میں مصروف تھیں تو ہم نے سوچا کہ۔۔۔
مم میرا خیال ہے اب چلتا ہوں۔
میں تو ٹھیک ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
بھتیجی کیسی ہو؟
وعلیکم السلام ۔۔السلام علیکم ۔۔ مساءالخیر ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام ۔۔
کیسے ہیں عمر بھائی ؟