سید فصیح احمد

لائبریرین
ہمارے ہاں مغرب کو ابھی وقت ہے، سورج ڈوبنے میں شاید دو گھنٹے رہتے ہیں :)
ہلکی سردی والے موسم میں سورج کا ڈوبنا ،،،، کیا ہی دل ربا منظر ہوتا ہے :) :)
( کم از کم اپنی جائے سکن کی نسبت تو آپ کے شہر کو اس موسم میں بھی سرد ہی گردانوں گا نا :) )
 
قیصرانی

لائبریرین
ہلکی سردی والے موسم میں سورج کا ڈوبنا ،،،، کیا ہی دل ربا منظر ہوتا ہے :) :)
( کم از کم اپنی جائے سکن کی نسبت تو آپ کے شہر کو اس موسم میں بھی سرد ہی گردانوں گا نا :) )
ہلکی سردی؟ ابھی تو مڈ سمر ڈے تھا، یعنی گرمیوں کا جوبن :)
 
منیر

محفلین

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

یہاں پر رمضان کا اعلان نہیں ہوا۔ اب پہلا روزہ ان شاء اللہ اتوار کو ہو گا۔
 
Top