بھوک ، پیاس تو نہیں لگ رہی بس سر درد کیفین کی کمیفی الوقت تو بس کچھ بھوک محسوس ہو رہی ہے۔ دن کو سو گیا تھا تو سر درد بھی ہے ہلکا سا، شاید کافی کی کمی۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کچھ کھانا بنا ہی لوں
آپ کا روزہ کیسا رہا؟![]()
بھوک ، پیاس تو نہیں لگ رہی بس سر درد کیفین کی کمیفی الوقت تو بس کچھ بھوک محسوس ہو رہی ہے۔ دن کو سو گیا تھا تو سر درد بھی ہے ہلکا سا، شاید کافی کی کمی۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کچھ کھانا بنا ہی لوں
آپ کا روزہ کیسا رہا؟![]()
اوہ اچھا !! ۔۔۔۔ لیکن اب تو بنا لینا چاہیئے ناتقریباً تین گھنٹے باقی ہیں ابھی![]()
اپیا آپ نے کھانے میں کیا بنایا آج ؟؟؟؟بھوک ، پیاس تو نہیں لگ رہی بس سر درد کیفین کی کمی![]()
کتنی دیر باقی ہے؟بھوک ، پیاس تو نہیں لگ رہی بس سر درد کیفین کی کمی![]()
میں اس وقت کُکنگ کرتا ہوں جب کھانا اور روٹی فریش اتری ہو تو اسی وقت افطار ہواوہ اچھا !! ۔۔۔۔ لیکن اب تو بنا لینا چاہیئے نا،، افطاری کے بعد تو قطعاً دل نہیں کرتا چولہے کے پاس بھی جانے کا !!!
![]()
بہت خوبمیں اس وقت کُکنگ کرتا ہوں جب کھانا اور روٹی فریش اتری ہو تو اسی وقت افطار ہو![]()
پہلا روزہ ہے۔ ورنہ عموماً میرے کھانے ہفتے بھر کے لئے تو چلتے ہی ہیںبہت خوب۔۔۔ بہت نفیس عادت ہے
![]()
۔۔۔ میں طبعاً قدرے سست مزاج ہوں !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]()
خبردار چاند کا ذکر بالکل نہیں کرنا۔
وہ بُرا مان جائے گا۔ اور اس کے گلو بٹ کے ساتھ بڑے گہرے تعلقات بھی ہیں۔
شاباش۔ اب سمجھ آ گئی ناں۔
شاباش۔ اب سمجھ آ گئی ناں۔
بھائی جان ،،، میں خود ان دنوں کم ہی کوکنگ کرتا ہوں ۔۔۔ ایک دوست ہیں بہت اچھا بناتے ہیں تو بس انہی کے ذمہ ہے سب ،،، ہمارا کام ہے بس تھوڑا ہاتھ بٹاناپہلا روزہ ہے۔ ورنہ عموماً میرے کھانے ہفتے بھر کے لئے تو چلتے ہی ہیں![]()
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ابھی تو دن گزر رہا ہے، موسم اچھا ہے، بادلوں کی وجہ سے دھوپ چھاؤں کا سماں ہے۔اللہ کا بہت کرم ! ۔۔۔ ہشاش بشاش آپ کہیں کیسے ہیں بھائی جان ؟؟ آج کا دن کیسا تھا ؟؟ موسم کیسا ہے ؟؟![]()
![]()
زبردستالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ابھی تو دن گزر رہا ہے، موسم اچھا ہے، بادلوں کی وجہ سے دھوپ چھاؤں کا سماں ہے۔![]()
![]()
![]()
ایک گھنٹہ بارہ منٹسکتنی دیر باقی ہے؟
فروٹ چاٹ ، دہی بھلے وغیرہ کے ساتھ چکن کری اور چنے کا پلاواپیا آپ نے کھانے میں کیا بنایا آج ؟؟؟؟
صرف دیکھتے ہیں ؟؟؟ویسے ہم رمضان میں ریسیپیز کی ویڈیو شوق سے دیکھتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
آپی یہ اچھی باتیں نہیں ہیںفروٹ چاٹ ، دہی بھلے وغیرہ کے ساتھ چکن کری اور چنے کا پلاو
ہاں کیونکہ رمضان میں عموماً ہمیں کھانا نہیں بنانا پڑتا۔صرف دیکھتے ہیں ؟؟؟۔۔۔
![]()
قسمیں بڑے ہی لقی ہو تسی ۔۔۔ہاں کیونکہ رمضان میں عموماً ہمیں کھانا نہیں بنانا پڑتا۔![]()
![]()
![]()