اجازت بھی ویسے مؤنث ہوتی ہےو علیکم السلام
ظاہر ہے اجازت ملے گی چکر مارنے کی تو پھر ہی آؤ گے ناں۔
وعلیکم السلام گُڑیا رانیالسلام علیکم سب کو
اور گڈ ایوننگ
ہاہا ۔۔ بھاگنے والا وقت ۔۔۔ کیا ہی خوب وقت ہوتا ہے نا بھائی ۔۔۔۔ مجھے کالج کا زمانہ یاد آ گیا ،،اصل میں وقت ایسا تھا کہ بس ایک چکر مار کر ہی بھاگنا پڑا
اور ہم اللہ کا کرم بالکل ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں کیسے ہیں اور آج کا دن کیسا رہا
اوہ اب تو انتظامیہ کو بلانا پڑے گا
جزاک اللہ نایاب چاچوبٹیا جی اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول فرماتے شاندار کامیابی سے نوازے آمین
جناب!مسجد میں؟
میں تو آ بھی گئی چاچوکوئی بات نہیں۔ بس پڑھائی کی توجہ دے لو۔ محفل تو ادھر ہی ہے۔
ٹھیک ہوں بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!!!
کوئی ہے کیاااااااااااااااااا
میں کوئی نہیں بول رہی بھیاااوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
کیا ہوا ہماری ننھی پری کو؟ جلدی سے سبھی لوگ آ جائیں اور ہماری دلاری بٹیا سے بات کریں۔میں کوئی نہیں بول رہی بھیااا
یہ بھی نہیں بتاؤں گی کیسی ہوں
کوئی میرے سے بات ہی نہیں کر رہا اتنی دیر سے محفل پر
میں تو آ بھی گئی چاچو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!!!
کوئی ہے کیاااااااااااااااااا
ہاں تو اور فرحت کیانی آپی کو بھی بلائیںکیا ہوا ہماری ننھی پری کو؟ جلدی سے سبھی لوگ آ جائیں اور ہماری دلاری بٹیا سے بات کریں۔
جی چاچو ختم ہوگئےو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
امتحان ختم ہو گئے کیا؟
مؤدبانہ گزارش کی جاتی ہے کہ پہلی آن لائن فرصت میں حاضری دے کر رشوت حسنہ کا موقع عنایت فرمائیں!ہاں تو اور فرحت کیانی آپی کو بھی بلائیں
وہ تو مجھے لفٹ ہی نہیں کرواتیں پتا بھی نہیں ہو گا کہ کوئی عائشہ بھی ہوتی ہے
اب عید کے بعد پتا کریں گے۔اب نتیجہ کب آئے گا؟
اور میرے لیے بھی کوئی موقع ہونا چاہیے ناں بھیاااااااامؤدبانہ گزارش کی جاتی ہے کہ پہلی آن لائن فرصت میں حاضری دے کر رشوت حسنہ کا موقع عنایت فرمائیں!