وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم
میں نے سوچا میں بھی اس وقت ایک چکر مار لوں۔
وہ کیسے ؟ہاں کیونکہ رمضان میں عموماً ہمیں کھانا نہیں بنانا پڑتا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں نے سوچا میں بھی اس وقت ایک چکر مار لوں۔
یہ تو پھر آپ کی طرف اور ہماری طرف ٹائم ڈفرینس نکال کر بھی ایک ہی وقت ہوئی ہوگی افطاری۔ ہمارے ہاں 11.10پر تھا جو آپ سے دو گھنٹے پیچھے ہے لیکن آپ کے مراسلے کے وقت کے مطابق پندرہ منٹ کے لگ بھگ کا فرق نکل رہا ہےایک گھنٹہ بارہ منٹس
ہممم۔۔۔ مزے کا مینیو ہے لیکن محنت بھی اسی حساب سے کرنی پڑتی ہے۔ روزے کے عالم میں افطار سے قبل کی کُکنگ۔۔۔ نو کمنٹسفروٹ چاٹ ، دہی بھلے وغیرہ کے ساتھ چکن کری اور چنے کا پلاو
یہاں افطار اور رات کے کھانے کا اجتماعی انتظام ہوتا ہے۔ یعنی افطار سے لے کر تراویح تک کے جملہ معاملات ایک ہی مقام پر یکے بعد دیگرے طے پاتے ہیں۔وہ کیسے ؟
وعلیکم السلام ، صبح الخیرالسلام علیکم ... صبح النور
وعلیکم السلام بھائی جانالسلام علیکم
الحمدللہ، آپ سنائیےوعلیکم السلام بھائی جان
مزاج بخیر؟
رب سوہنے کا بے حد کرم ہے بھائیالحمدللہ، آپ سنائیے
مسجد میں؟یہاں افطار اور رات کے کھانے کا اجتماعی انتظام ہوتا ہے۔ یعنی افطار سے لے کر تراویح تک کے جملہ معاملات ایک ہی مقام پر یکے بعد دیگرے طے پاتے ہیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ... صبح النور
اصل میں وقت ایسا تھا کہ بس ایک چکر مار کر ہی بھاگنا پڑاوعلیکم السلام بھائی
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔ گو کہ آپ کا نام نوٹس بورڈ پر غائب حضرات میں درج ھو چکا ہے ۔۔۔
کیسے مزاج ہیں ؟؟ ، ،