نیلم
محفلین
میںاب سوال یہ اٹھتا ہے کہ تبسم بٹیا رانی اور قرۃالعین اعوان بٹیا رانی میں سے زیادہ پیاری کون ہیں؟
جواب درست ہے یا غلط ابن سعید بھیا
میںاب سوال یہ اٹھتا ہے کہ تبسم بٹیا رانی اور قرۃالعین اعوان بٹیا رانی میں سے زیادہ پیاری کون ہیں؟
اسے لڑائی حسنہ کہتے ہیں جو کبھی کبھی ہونی چاہیے!آپ تو ہم دونوں کو لڑانا چاہتے ہیں کیا بھائی پر ہم نہیں لڑئیں گی
ہم کو کیا پتا؟کچھ لوگوں کو مشکل سوال پوچھنے کا شوق ہوتا ہے۔
میری بہنیں تو کوئی نہیں ڈرتیں۔اچھا پرآپ اُن کو ڈانٹ نے پر ڈر تے بھی ہیں کے نہیں
ہم نے پوچھا؟ہم کو کیا پتا؟
ہم نے پوچھا؟
سیاست دانوں والا جواب بھیا.....نہیں چلےگا،،،نہیں چلےگا...lollllتیسرے فریق کی شمولیت کے ساتھ ہی یہ مقابلہ مزید دلچسپ ہو چلا ہے۔ واضح رہے کہ یہ مقابلہ صرف مقابلہ ہوگا، اس میں کوئی فیصلہ نہیں سنایا جائے گا۔ اور ہر شریک یا فریق کو اپنا آپ خود منوانا ہے!
اچھا پھر ٹھیک ہے۔۔۔ جن کو بھی جواب جاننا ہو ان کے کانوں میں بتایا جائے گا۔۔۔ بشرط راز داری کامل!سیاست دانوں والا جواب بھیا.....نہیں چلےگا،،،نہیں چلےگا...lollll
آپ نےسب کے کانوں میں ایک ہی بات بولنی ہے....اچھا پھر ٹھیک ہے۔۔۔ جن کو بھی جواب جاننا ہو ان کے کانوں میں بتایا جائے گا۔۔۔ بشرط راز داری کامل!
نبیل بھائی، کتب کے مطالعے کا مجھے جنون ہے۔ کنڈل نے بہت آسانی کر دی ہے۔ جہاں بھی دو منٹ کی بریک ملنے کا امکان ہو، ساتھ ہوتا ہے۔ پھر جب گھر سے دفتر، دفتر سے گھر یا کہیں اور جانا ہو تو کتاب کو ریڈ آؤٹ الاؤڈ کر کے آڈیو کیبل کی مدد سے سٹیریو پر لگا دیتا ہوں۔ ایک پنتھ دو کاج ہو جاتے ہیں۔ تاہم سٹیریو والا کام آج کل نہیں کر پا رہا کہ اس کنڈل میں آڈیو کا نظام نہیںجناب کوئی ایسا خاص کام کیا ہی نہیں جس کی روداد سناؤں۔ زیادہ تر وقت والدین کے ساتھ ہی گزر گیا، اور پاکستان بنیادی طور پر گیا بھی اسی مقصد کے لیے تھا۔ کچھ منصوبے ذہن میں ضرور تھے لیکن بوجوہ ان کو رو بہ عمل نہیں لا سکا۔ البتہ کچھ کتابوں کے مطالعے کا وقت ضرور مل گیا جو کہ جرمنی رہتے ہوئے ملازمت کے ساتھ مشکل ہوتا ہے۔
یہ کس نے کہا آپ سے بٹیا؟آپ نےسب کے کانوں میں ایک ہی بات بولنی ہے....
آپ کا پتہ ہے ہمیں...آپ نےکسی کو ناراض نہیں کرنا...یہ کس نے کہا آپ سے بٹیا؟
کسی کو ناراض نہ کریں، اس کے لیے ضروری ہے کہ سبھی کو ایک ہی بات کہی جائے؟آپ کا پتہ ہے ہمیں...آپ نےکسی کو ناراض نہیں کرنا...
میں تو چپ ہوں۔
ہممممم اتنےمشکل سوال کرتے ہیں بھیا آپ ...کسی کو ناراض نہ کریں، اس کے لیے ضروری ہے کہ سبھی کو ایک ہی بات کہی جائے؟