ابن سعید
خادم
ہماری بیٹی بھی ٹھیک ہیں اور ہماری بھابھی بھی!اور آپ کی بیٹی کیسی ہے اور بھابھی
ہماری بیٹی بھی ٹھیک ہیں اور ہماری بھابھی بھی!اور آپ کی بیٹی کیسی ہے اور بھابھی
اچھا پر کونسی کلاس کے بچھوں کو پڑھا رہی ہوپڑھاتے ہوئے تو تھوڑا سخت ہونا پڑتا ہے ناں بہنا
سچی اپیا بھی کہتی ہیں۔چلو یہ تو اچھا ہے دو ووٹ ہوگئے۔یہ آپ کہتی ہیں یا سارہ خان بٹیا رانی؟
آپ بھی میری طرح ہی گھر میں ہیںکچھ بھی نہیں گھر داری
کچھ بھی نہیں گھر داری
اور آپ کیا کرتی ہیں؟سس آپ کیا کر تی ہیں
ارے ایسے ہی ناں جیسے ۔۔جیسے گھومتا ہےافففففف
ویسے دماغ گھومتا کیسے ہے؟
ہم کو کیا پتا؟سچی اپیا بھی کہتی ہیں۔چلو یہ تو اچھا ہے دو ووٹ ہوگئے۔
جیآپ بھی میری طرح ہی گھر میں ہیں
بھلا کیسے؟ارے ایسے ہی ناں جیسے ۔۔جیسے گھومتا ہے
پانچویں، آٹھویں، نویںاچھا پر کونسی کلاس کے بچھوں کو پڑھا رہی ہو
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ تبسم بٹیا رانی اور قرۃالعین اعوان بٹیا رانی میں سے زیادہ پیاری کون ہیں؟
اپیااابھلا کیسے؟
میں بھی گھر میں ہی آرام کر رہی ہوں سساور آپ کیا کرتی ہیں؟
میں بھی گھر میں ہی آرام کر رہی ہوں سس
سوچ رہے ہیں کہ آپ دونوں میں مسکانوں کا مقابلہ کروا لیں!
سوچ رہے ہیں کہ آپ دونوں میں مسکانوں کا مقابلہ کروا لیں!
آپ تو ہم دونوں کو لڑانا چاہتے ہیں کیا بھائی پر ہم نہیں لڑئیں گیاب سوال یہ اٹھتا ہے کہ تبسم بٹیا رانی اور قرۃالعین اعوان بٹیا رانی میں سے زیادہ پیاری کون ہیں؟
اچھا پرآپ اُن کو ڈانٹ نے پر ڈر تے بھی ہیں کے نہیںپانچویں، آٹھویں، نویں