عائشہ عزیز
لائبریرین
اور نہیں تو کیا آپییعنی کی مانو بلی چھوٹے بچوں ہر رعب ڈال رہی ہیں
اتنا رعب ڈالتی ہوں میں چھوٹے بچوں پر ۔۔بس شامت آجاتی ہے میرے ہاتھوں ان کی
اور نہیں تو کیا آپییعنی کی مانو بلی چھوٹے بچوں ہر رعب ڈال رہی ہیں
مت پوچھیں ناں بھیابیٹاااااااااااااااا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
اور عائش پری کیسی ہیں؟
بس وہی روز کے معمول ہیں، کالج جانا، میٹنگیں کرنا، محفل گردی، کچن اور گھر داری نیز اپنی بٹیا رانیوں کو مس کرنا۔الحمداللہ سعود بھائی میں بیلکول ٹھیک ہے
آپ سُنائیں آج کل کیا ہو رہا ہے آپ کے ساتھ
واہ بھئی کیا بات ہے!اور نہیں تو کیا آپی
اتنا رعب ڈالتی ہوں میں چھوٹے بچوں پر ۔۔بس شامت آجاتی ہے میرے ہاتھوں ان کی
آج کا دن کیسا گزرا بٹیا رانی؟اللہ کا شکر بھیا
جی بہنا ٹھیک ہے۔میں تو ہیں ہوں آپ اُداس نا ہوں میں آپ کے ساتھ ہوں
الحمداللہ سعود بھائی میں بیلکول ٹھیک ہے
آپ سُنائیں آج کل کیا ہو رہا ہے آپ کے ساتھ
ٹھیک ہے ننھی پری، نہیں پوچھتے!مت پوچھیں ناں بھیا
اللہ کا شکر!وعلیکم السلام
الحمداللہ اور آپ سس کیسی ہیں
اور نہیں تو کیا آپی
اتنا رعب ڈالتی ہوں میں چھوٹے بچوں پر ۔۔بس شامت آجاتی ہے میرے ہاتھوں ان کی
ایویں تو نہیں میں کہتی میرے بھیا بڑے سگھڑ ہیں۔بس وہی روز کے معمول ہیں، کالج جانا، میٹنگیں کرنا، محفل گردی، کچن اور گھر داری نیز اپنی بٹیا رانیوں کو مس کرنا۔
آج تو بول بول کر میرا دماغ گھوم گیا اپیاواہ بھئی کیا بات ہے!
مقدس اپیا کہاں ہیں بھیاٹھیک ہے ننھی پری، نہیں پوچھتے!
پڑھاتے ہوئے تو تھوڑا سخت ہونا پڑتا ہے ناں بہناعائشہ تم بھی معصوم سے بچوں پر ستم کر نے لگی
سس آپ کیا کر تی ہیںاللہ کا شکر!
اففففففآج تو بول بول کر میرا دماغ گھوم گیا اپیا
آفس کی ماری پانپ بچاریمقدس اپیا کہاں ہیں بھیا
اور آپ کی بیٹی کیسی ہے اور بھابھیبس وہی روز کے معمول ہیں، کالج جانا، میٹنگیں کرنا، محفل گردی، کچن اور گھر داری نیز اپنی بٹیا رانیوں کو مس کرنا۔
کچھ بھی نہیں گھر داریسس آپ کیا کر تی ہیں