ملائکہ
محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہیں عمر بھائی؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہیں عمر بھائی؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
اب تو پیٹ میرا فل فل فل ہے۔۔۔۔۔۔واہ جی واہ۔ میرا حصہ بھی کھا لینا تھا
الحمدللہ۔ افطار کا انتظار ہے تاکہ پھر جا کر سو سکوںجی سب بخیر ۔۔۔ آپ سنائیں ؟
اب تو پیٹ میرا فل فل فل ہے۔۔۔۔۔۔
یہاں تو اب سحری ہوگی۔۔۔۔ 4 بجے کے وقت ۔۔
آپ نے دوستانہ کی ریٹنگ دے کر واپس لے لی؟ اطلاع ملی لیکن دوستانہ کی ریٹنگ دکھائی نہیں دے رہییہاں تو اب سحری ہوگی۔۔۔۔ 4 بجے کے وقت ۔۔
میں تو نہیں لی کوئی واپس مجھے تو نظر آرہی ہے ۔۔۔ ابھی تو سوجاؤں گی میںآپ نے دوستانہ کی ریٹنگ دے کر واپس لے لی؟ اطلاع ملی لیکن دوستانہ کی ریٹنگ دکھائی نہیں دے رہی
اچھا، انجوائے کیجئے
شب بخیرمیں تو نہیں لی کوئی واپس مجھے تو نظر آرہی ہے ۔۔۔ ابھی تو سوجاؤں گی میں
وعلیکم السلام جناب۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم پیارے محفلین !!
اللہ کا کرم ہے بھای جان آپ کہیں کیسی گزر رہی ؟؟وعلیکم السلام جناب۔ کیسے مزاج ہیں؟
بس ابھی افطار سے فراغت ہوئی ہےاللہ کا کرم ہے بھای جان آپ کہیں کیسی گزر رہی ؟؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔۔
رمضان میں بھی اتنا زیادہ کھاتی ہو؟اب تو پیٹ میرا فل فل فل ہے۔۔۔۔۔۔
الحمداللہ .. آپ سنائیں ؟؟وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہیں عمر بھائی؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم .. صبح النور
گرمی اپنے جوبن پر ہے۔ ہمارے ہاں حبس نہیں ہوتی۔ خشک گرمی پڑتی ہے۔ Desert Cooler لگا کر رطوبت خود سے پیدا کرنی پڑتی ہے۔گرمی کی سنائیں شمشاد بھائی ... حبس کیسی زبردست ہے آج کل ..