فاتح
لائبریرین
ارے، روزہ کس کافر نے رکھا ہے حضوربحالت روزہ غصے کے سوا کچھ پی تو سکتے نہیں۔
ارے، روزہ کس کافر نے رکھا ہے حضوربحالت روزہ غصے کے سوا کچھ پی تو سکتے نہیں۔
کافروں کا ذکر کون کافر کر رہا ہے؟ارے، روزہ کس کافر نے رکھا ہے حضور
دیکھ رہا تھا ... ابھی آدھ گھنٹے کا ہی دیکھا .. باقی اگلی نشست میں ...
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم .. صبح النور
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم۔ آج مارننگ شفٹ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ ناشتہ سے بھرپور سحری ہو رہی ہے یہاں اسلام آباد میں
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں حضورالسلام علیکم
الحمد للہ ناشتہ سے بھرپور سحری ہو رہی ہے یہاں اسلام آباد میں
ارے بیٹا، شکایت کرنے کا اصل لطف ہی ناشتے کے "بعد" آتا ہے اور وہ بھی رمضان میں۔۔۔وعلیکم السلام
دیکھا پھر بعد میں شکایت کرتے ہیں
الحمد للہ! ثم الحمد للہ! ثم ثم الحمد للہ!وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں حضور
حلوہ کھایا ہے کیا ناشتے میں؟ حلق سے آواز نکل رہی ہےالحمد للہ! ثم الحمد للہ! ثم ثم الحمد للہ!