دلاور خان
لائبریرین
28 سے 30 تو تقریباً پاکستان والا معاملہ ہوجانا ہے۔اتنا بھی سرد نہیں۔ ابھی کل درجہ حرارت 20 کو ٹچ کر رہا تھا۔ باقی کا ہفتہ اور اگلا ہفتہ 28 سے 30 تک متوقع ہے
28 سے 30 تو تقریباً پاکستان والا معاملہ ہوجانا ہے۔اتنا بھی سرد نہیں۔ ابھی کل درجہ حرارت 20 کو ٹچ کر رہا تھا۔ باقی کا ہفتہ اور اگلا ہفتہ 28 سے 30 تک متوقع ہے
اچھا کام آنے والا شوق ہےجی نہیں، یہ محض شوق کی حد تک ہے
وعلیکم السلام ، اللہ صابر و قائم رکھے ، آمین !!السلام علیکم
آج چھٹا روزہ ہے۔
گرمی اپنے جوبن پر ہے۔
آپ مختلف چھوٹ کے طریقے استعمال نہیں کرتے؟بائیس گھنٹے کے لگ بھگ؟
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں۔۔ آپکا رمضان کیسا گزر رہا ہے ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟
نہیں آتا کوئی بھی بےفکر رہو۔۔۔جی جی میڈم دروازہ کھلا رکھوں تاکہ چور گھر کے اندر آ جائیں۔
تم آ کر کھٹکھٹا دینا نا
کیسی رہی افطاری؟؟؟نہیں آتا کوئی بھی بےفکر رہو۔۔۔
وعلیکم السلام شمشاد بھائیالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
ہمارے یہاں 6 روزے مکمل ہوئے۔
اچھی رہی اللہ کا شکر ہےکیسی رہی افطاری؟؟؟
دعاؤں میں یاد رکھئیے گاہم تو چلے جمعہ کی نماز کے لیے۔
ابھی تو صرف 20 فیصد گزرے ہیں۔وعلیکم السلام شمشاد بھائی
بہت مبارک ہو
اچھے اچھے گزر گئے خیر خیریت سے، یہ کیا اچھی بات نہیں؟؟؟ابھی تو صرف 20 فیصد گزرے ہیں۔
وسلام!
جی، اور وہی ڈرا رہا ہے28 سے 30 تو تقریباً پاکستان والا معاملہ ہوجانا ہے۔
خصوصاً جب اپنا پیٹ بھرنا ہو تو اچھا کھانا کچھ زیادہ ہی اچھا لگتا ہےاچھا کام آنے والا شوق ہے
مثلاً؟آپ مختلف چھوٹ کے طریقے استعمال نہیں کرتے؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ زبردستی کا گذر رہا ہے اس بار تومیں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں۔۔ آپکا رمضان کیسا گزر رہا ہے ؟